آدھا جسم کا انسان

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
محمد عمر الحسنی
کارکن
کارکن
Posts: 75
Joined: Sun Jan 16, 2011 2:22 pm
جنس:: مرد

آدھا جسم کا انسان

Post by محمد عمر الحسنی »

[center]35 سالہ کینی ایسٹرڈے امریکہ میں پیدا ہوا جو پیدا ہونے کے باد سے اسی حالت میں ہے بہت سے ڈاکٹروں کو دکھایا مگر سب نے جواب دے دیا...کینی کو ویل چیئر سے نفرت ہے وہ ویل چیئر پہ بیٹھ کے زندگی نہیں گزارنہ چاہتا...اور نا ہی وہ مسنوعی ڈانگ لگانا چاہتا تھا اسلئے اسکے والد نے اسےہاتھوں کے سھارے چلنا سکھایا....
عام انسان کی طرح کینی کو بھی کھیل کود پسند ہے خاص تور پہ بالنگ اور اسنوکر
کینی کام کرتا ہے اور شادی شدہ بھی ہے،ساتھ سال پہلے اسکی ملاقات نکی نامی لڑکی سے ہوئی اور آج اسکی ایک ساتھ سالہ پیاری بیٹی بھی ہے
اسکی یہ کہانی ہمارے لئے سبق آموز ہے ہمیں اس سے کچھ سیکھنا چاہیئے

Image

Image

Image


Image

Image


Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image


Image[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آدھا جسم کا انسان

Post by افتخار »

اگر سچ ھے۔ تو یہ اللہ کی قدرت ھے اور اس سے انسان ا نکار نہیں کرسکتا۔
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آدھا جسم کا انسان

Post by عتیق »

جی جناب ان کی ویڈیو میں نے کہیں دیکھی تھی.
میرے خیال سے یہ حقیقت ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آدھا جسم کا انسان

Post by نورمحمد »

اللہ ہم سب کی حفاظت کرے - آمین عبرت ناک تصاویر ہیں
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: آدھا جسم کا انسان

Post by یاسر عمران مرزا »

کیا کیا کرشمے دکھاتی ہے قدرت.
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آدھا جسم کا انسان

Post by پپو »

سائنس کیا کرے گی جہاں سائنس ختم ہوتی ہے وہاں سے قدرت شروع ہوتی ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آدھا جسم کا انسان

Post by چاند بابو »

بے شک ایسا ہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تصاویر”