جب ایسے ہی قتل پر ایمل کانسی کو پھانسی ہو سکتی ہے تو پھر اسے کیوں نہیں۔
ایمل کانسی نے تو ایک قتل کیا تھا اور اس نے تو دن دیہاڑے تین قتل کیئے ہیں۔
آپ نے پوسٹ غلط جگہ پر لگائی ہے یہ ویڈیوز کا سیکشن ہے اسے میں کالم والے سیکشن میں منتقل کر رہا ہوں۔
قرطبہ چوک . . . .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: قرطبہ چوک . . . .
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: قرطبہ چوک . . . .
تکلہف کے لئے معاف کرنا چاند بابو . . اور شکریہ