غیر ملکی اکاونٹ کی تفصیل بھول گیا : سابق وزیر مذہنی امور

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

غیر ملکی اکاونٹ کی تفصیل بھول گیا : سابق وزیر مذہنی امور

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: غیر ملکی اکاونٹ کی تفصیل بھول گیا : سابق وزیر مذہنی امور

Post by یاسر عمران مرزا »

اس کو پکڑ کر چوک پر پھانسی لگا دینی چاہیے...........
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: غیر ملکی اکاونٹ کی تفصیل بھول گیا : سابق وزیر مذہنی امور

Post by چاند بابو »

واہ کاظمی صاحب واہ کیا بات ہے آپ کی۔
آپ سب دوست بھی سن لو
کاظمی صاحب کو اپنے اس بنک اکاؤنٹ کا یاد ہی نہیں تھا جس میں پاکستانی 27 لاکھ روپے سے زیادہ رقم پڑی ہوئی تھی۔
اور یہ رقم ان کے اپنے بیان کے مطابق ہے اگر وہی پنتیس ہزار پونڈ ہوتے تو یہ رقم 47 لاکھ سے زیادہ بنتی۔
ہاں ہو بھی سکتا ہے بھئی جب کروڑوں اور اربوں لوٹے جاتے ہیں تو لاکھوں یاد نہیں بھی رہتے۔
دیکھو مسلمانوں یہ ہے اصلی درویش مسلمان پیر گھرانے کا فرد جسے پیسے کی ہوس ہی نہیں ہے،
یہ پیسے سے اتنا بے پرواہ ہے کہ اسے اپنے لاکھوں روپے کسی بنک میں ہونے کا علم ہی نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: غیر ملکی اکاونٹ کی تفصیل بھول گیا : سابق وزیر مذہنی امور

Post by بلال احمد »

بندے کو اپنی حلال کی کمائی کی پائی پائی کا پتہ ہوتا ہے be;at;in;g; be;at;in;g; be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: غیر ملکی اکاونٹ کی تفصیل بھول گیا : سابق وزیر مذہنی امور

Post by نورمحمد »

be;at;in;g; be;at;in;g; be;at;in;g;
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: غیر ملکی اکاونٹ کی تفصیل بھول گیا : سابق وزیر مذہنی امور

Post by علی عامر »

بہتی گنگا سے ہاتھ دھونے والے ... اس حمام میں سب ایک جیسےہیں be;a be;a
p:a:t:a:i
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: غیر ملکی اکاونٹ کی تفصیل بھول گیا : سابق وزیر مذہنی امور

Post by اعجازالحسینی »

اب اس پر کیا تبصرہ کر سکتے ہیں سوائے اسکے کہ

[center]وراثت میں ملی ہے انکو مسندِ ارشاد
زاغوں کے تصرف میں ہے عقابوں کا نشیمن
[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “پاک وطن”