کرنل امام کی لاش کے بدلے کروڑوں روپے مانگ لئے ۔۔۔۔

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

کرنل امام کی لاش کے بدلے کروڑوں روپے مانگ لئے ۔۔۔۔

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کرنل امام کی لاش کے بدلے کروڑوں روپے مانگ لئے ۔۔۔۔

Post by نورمحمد »

لاش کے بدلے روپئے ؟‌؟‌؟‌؟ کیا یہ حقیقت ہے ِ‌؟‌؟‌؟‌
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کرنل امام کی لاش کے بدلے کروڑوں روپے مانگ لئے ۔۔۔۔

Post by شازل »

ان کا دماغ خراب ہو گیا ہے جو کروڑوں مانگ رہے ہیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کرنل امام کی لاش کے بدلے کروڑوں روپے مانگ لئے ۔۔۔۔

Post by چاند بابو »

ان کا دماغ خراب نہیں ہوا ہے بلکہ یہ ایک بہت بڑی سازش کا حصہ ہے،
ان کی بازیابی کے لئے جتنی بھی کوششیں کی گئیں ان میں بھی ایک خفیہ ہاتھ موجود رہا جنہوں نے باوجود اس کے کہ ان اغواکاروں کا گھیراو مکمل طور پر ہو چکا تھا وہاں سے کمانڈر حافظ گل بہادر کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔
اب جب بات نہیں بن سکی اور کرنل صاحب کو یا تو قتل کر دیا گیا یا وہ اپنی طبعی موت خالقِ حقیقی سے جا ملے اب ان کی لاش کے بدلے اپنے مطالبات منوانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ایشین ٹائیگر نامی کسی بھی تنظیم کا پوری دنیا میں کوئی وجود نہیں ہے اس نام کے پیچھے وہی لوگ ہیں جو جعلی طالبان بن کر اصل طالبان کو بھی بدنام کر رہے ہیں اور ان کی مدد یہود و ہنود کر رہے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کرنل امام کی لاش کے بدلے کروڑوں روپے مانگ لئے ۔۔۔۔

Post by اعجازالحسینی »

کرنل صاحب کو شھید کرنے والے لوگ دین و ملت کے غدار ہیں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کرنل امام کی لاش کے بدلے کروڑوں روپے مانگ لئے ۔۔۔۔

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کرنل امام کی لاش کے بدلے کروڑوں روپے مانگ لئے ۔۔۔۔

Post by بلال احمد »

خبر کے اشراک کے لئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “پاک وطن”