آپ کے خیال میں

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

آپ کے خیال میں

Post by محمد »

اگر دنیا میں پانی نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟
Last edited by محمد on Sun Jan 23, 2011 3:21 am, edited 2 times in total.
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: اگر دنیا میں پانی نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟

Post by منور چودری »

دنیا پیاسی مر جاتی n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a

اس میں بھی اللہ تبارک و تعالٰی کا کوئی راز ہے اگر پانی نا ہوتا تو وہ زندہ رہنے کے لیے کحچھ اور پیدا فرما دیتا سب کحچھ اس کی قدرت میں ہے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: آپ کے خیال میں

Post by محمد »

آپ کے جوابات کا منتظر ہوں.
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آپ کے خیال میں

Post by نورمحمد »

بھئی ایسے لایعنی سوالات کر کے کیوں اپنا وقت ضائع کریں . . . . .

پانی اللہ کی ایک انمول نعمت ہے . بس ہم اس پر اللہ کا شکر ادا کریں
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: آپ کے خیال میں

Post by محمد »

ارے نور بھائی اتنا سنجیدہ ہو نے کی ضروت نہیں. n;a;n;a
یہ ایک لطیفہ ہے v;e;r;y;happ;y (غلطی سے اس سیکشن میں لگا دیا. انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس کو لطائف کے سیکشن میں منتقل کر دیں. مہربانی ہو گی.)

لہٰذا جلدی سے سب جواب دیں تاکہ پھر نتیجہ سنائے جائے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ کے خیال میں

Post by چاند بابو »

ارے واہ محمد بھیا یہ کیا تک ہوئی۔
تھوڑی سی وضاحت کر دیا کیجئے۔
بہرحال اب اسے لطائف والے دھاگے میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: آپ کے خیال میں

Post by محمد »

چاند بابو wrote:ارے واہ محمد بھیا یہ کیا تک ہوئی۔
تھوڑی سی وضاحت کر دیا کیجئے۔
بہرحال اب اسے لطائف والے دھاگے میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
تکلیف کا باعث بننے پر معذرت خواہ ہوں.

منتقل کرنے کا شکریہ.
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آپ کے خیال میں

Post by نورمحمد »

بھئی اگر پانی نہ ہوتا تو تم نہاتے کیسے v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y
Post Reply

Return to “لطائف”