مسئلہ درپیش ہے.

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

مسئلہ درپیش ہے.

Post by عتیق »

[center]یہ مسئلہ میر پاس کافی وقت سے شو ہورہا ہے.
اگر اردونامہ میں میری چھوٹی سی کاوش
آپ کی رائے
کون آئےگامیرے بعد
حاضری رجسٹر نمبر 4

[center]Image[/center]

ان صفحات کو کہولوں تو کھلتا نہیں ہے.اور میں اس مسئلے سے دوچار ہوں
اردونامہ کے ممبر حضرات نوٹ فرمائیں.
==================
www.jamimadnia.com[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by چاند بابو »

عتیق چیک کر کے بتایئے کہ مسئلہ موجود ہے یا ختم ہو چکا ہے۔
میری ابھی ہوسٹنگ کمپنی سے بات ہوئی ہے جن کے مطابق یہ مسئلہ وقتی مسئلہ تھا،
جو اب موجود نہیں ہے البتہ انہوں نے اس مسئلہ کے بارےمیں اس سرور پر سیکورٹی چیک لگانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔
امید ہے کہ اب دوبارہ یہ مسئلہ پیش نہیں آئے گا۔
براہ مہربانی مجھے بتایئے گا کہ مسئلہ حل ہوا یا ابھی نہیں تاکہ اس بارے میں مزید اقدامات کیئے جا سکیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by عتیق »

[center]جی چاند بھائی ابھی تک تو نہیں ہوا وییسے کافی دن سے یہ مسئلہ تھا.
اگر بعد میں بھی ہوا تو میں آپ کو ضرور بتادونگا.[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by چاند بابو »

جی بہت بہت شکریہ۔
اور اگر ہو سکے تو ساتھ میں ایسے ہی اس کی تصویر اور لنک جو کھولنے پر یہ ایرر موصول ہوا اور اس کا وقت ضرور نوٹ کیجئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by نورمحمد »

سلام مسنون چاند بھائی . . .

آج مجھے یہ مسئلہ آ یا 1 بجکر 3 منٹ پر ( IST) . . مگر refresh کرنے پر ختم ہو گیا . . .سوچا کہ آپ کو اطلاع دے دوں . . شکریہ


https://urdunama.org/oldforum/viewtopic.php?f=18&t=4487

عمومی غلطی
SQL ERROR [ mysql4 ]

MySQL server has gone away [2006]

اس صفحہ کی تشکیل کے دوران ڈیٹا بیس کا ایک مسئلہ سامنے آیا ہے۔ برائے مہربانی اگر یہ مسئلہ برقرار رہتا ہے تو Board Administrator سے رابطہ کریں۔ شکریہ !

براہِ کرم فورم کے منتظم یا ویب ماسٹر کو اطلاع کریں: admin@urdunama.org
Powered by phpBB © 2000, 2002, 2005, 2007 phpBB Group
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ نور بھیا میں ابھی اپنی کمپنی سے بات کرتا ہوں۔
مجھے اب ڈر ہے کہ شاید یہ مسئلہ یہیں اردونامہ پر کہیں موجود نا ہو۔
بہرحال اب میں چیک کرتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by نورمحمد »

شکریہ جناب . . . اللہ سبحانہ وتعالی آپ کے اوقات میں برکت عطا کرے . آمین
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by عتیق »

چاند بابو wrote:عتیق چیک کر کے بتایئے کہ مسئلہ موجود ہے یا ختم ہو چکا ہے۔
میری ابھی ہوسٹنگ کمپنی سے بات ہوئی ہے جن کے مطابق یہ مسئلہ وقتی مسئلہ تھا،
جو اب موجود نہیں ہے البتہ انہوں نے اس مسئلہ کے بارےمیں اس سرور پر سیکورٹی چیک لگانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔
امید ہے کہ اب دوبارہ یہ مسئلہ پیش نہیں آئے گا۔
براہ مہربانی مجھے بتایئے گا کہ مسئلہ حل ہوا یا ابھی نہیں تاکہ اس بارے میں مزید اقدامات کیئے جا سکیں۔


چاند بھیا مسئلہ بر قرار ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by چاند بابو »

جی عتیق بھیا میں جانتا ہوں‌کہ مسئلہ برقرار تھا۔
لیکن اب اردونامہ تقریبا ایک گھنٹے کے لئے بند تھا جس دوران ہوسٹنگ والے اس پر کام کر رہے تھے۔
برائےمہربانی اب دوبارہ چیک کر کے بتائیں آیا مسئلہ موجود ہے یا غائب ہو چکا ہے؟
تمام احباب اپنی اپنی جگہ چیک کریں اور کسی بھی مسئلہ کی صورت میں فوری آگاہ کریں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by عتیق »

مسئلہ برقرار ہے مجھے مدائن صالح کو پوسٹ کرنے میں 40 منٹ لگے پوسٹ نہیں ہورہا تھا.
شائد میرا طرف زیادہ مسئلہ ہو؟
باقی تو پتہ نہیں

وقت PM 8:01 بروز پیر
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by چاند بابو »

عتیق بھیا پتہ نہیں‌کیوں آپ کی طرف مسئلہ جوں کا توں موجود ہے۔
باقی تو شاید اس دن سے کسی اور دوست کو ایسا مسئلہ درپیش نہیں ہے۔
آپ ایک کام کیجئے آپ اپنے براوزر کی کیشے فائلز حذف کر دیں۔
بلکہ آپ اپنے براوزر کی کیشے، ہسٹری اور باقی تمام الم غلم بھی حذف کر دیں۔
اور پھر دیکھئے کیا مسئلہ اب بھی موجود ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by محمد شعیب »

مورخہ 17 جنوری 2011 رات 8بج کر 45 منٹ پر

Image
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by عتیق »

جی میں کر کرے دیکھتا ہوں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by چاند بابو »

اچھا تو یہ صورتحال ہے۔

میں ایک بار پھر مغز ماری کرتا ہوں ان سے۔

لیکن جہاں تک میرا خیال ہے یہ غلطی کہیں ہمارے اردونامہ پر موجود ہے اس کا تعلق ہوسٹنگ کمپنی سے نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by محمد شعیب »

آج مورخہ 19 جنوری کو رات ساڑھے 9 بکے پھر یہی ایرر موصول ہوا
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by فہیم »

محمد شعیب wrote:مورخہ 17 جنوری 2011 رات 8بج کر 45 منٹ پر

Image
یہ مسئلہ تو میرے سا تھ بھی تھا کیشے صاف کی ہے تو پھر نہیں ہوا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by عتیق »

[center]یہ مسئلہ برقرار ہے[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by چاند بابو »

جی میں جان چکا ہوں۔
دیکھتا ہوں میں کیا کر سکتا ہوں اس ضمن میں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by عتیق »

[center]چاند بھائی اس وقت 2:32 ‌‌AM یہ مسئلہ بر قرار رہنے کی وجہ سے دوبارہ کہ رہا ہوں جو ابھی تک جاری ہے.[/center]



[center][/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مسئلہ درپیش ہے.

Post by عتیق »

ابھی ابھی پھر یہ مسئلہ میرے سامنے آیا ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”