ماہنامہ پاکستان کی آواز (جنوری 2011 سال نو ایڈیشن )

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

ماہنامہ پاکستان کی آواز (جنوری 2011 سال نو ایڈیشن )

Post by یاسر عمران مرزا »

السلام علیکم دوستو.

ہم نے پاک نیٹ پر ماہانہ میگزین (آن لائن) بنانے کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے. اور اس سلسلے کا پہلا پی ڈی ایف شمارہ سال نو یعنی جنوری 2011 کے سلسے میں شائع ہو چکا ہے یہ شمارہ پاک نیٹ میگزین ٹیم کی تقریبا ایک ماہ سے زیادہ کی محنت کا نتیجہ ہے.



Image


اس کو پڑھیے اور اپنی رائے سے آگاہ کیجیے.ہم کو اس میگزین کو مزید بہتر بنانے کے لیے نئے لکھاریوں کی ضرورت ہے ۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ سب ہمارے ساتھ مکمل تعاون کریں گے ۔ اس کو پڑھیے اور اپنے جاننے والوں سے شیئر کریں ۔ اور اس کو مزید بہتر بنانے کے لیے مفید مشورے دیں ۔

یہ شمارہ یہاں‌سے ڈونلوڈ کیا جا سکتا ہے۔۔۔


http://pak.net/shamara/paknet_jan_2011.pdf
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ماہنامہ پاکستان کی آواز (جنوری 2011 سال نو ایڈیشن )

Post by علی عامر »

آپ کو اور دیگر رفقائے کار کو بے حد مبارک باد ... r:o:s:e

اللہ اس کام میں‌برکت نصیب فرمائے. اس کے لئے علمی و عملی تعاون شامل رہے گا ... انشاءاللہ .
Last edited by علی عامر on Sat Jan 08, 2011 10:58 am, edited 1 time in total.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ماہنامہ پاکستان کی آواز (جنوری 2011 سال نو ایڈیشن )

Post by چاند بابو »

بہت خوب یاسر بھیا آپ کی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
اس کے کچھ صفحات میں دیکھ چکا ہوں‌پورا پڑھ کر تبصرہ لکھوں گا انشااللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ماہنامہ پاکستان کی آواز (جنوری 2011 سال نو ایڈیشن )

Post by یاسر عمران مرزا »

علی عامر بھائی اور چاند بابو بھائی

ہم کوئی میگزین پروفیشنل تو ہیں نہیں. بس اپنی سی کوشش کی ہے ، ان شاء اللہ مستقبل کے میگزینوں میں بہتری آئے گی، تحاریر پر آپکے تبصروں کا انتظار رہے گا ...
ھارون اعظم
کارکن
کارکن
Posts: 41
Joined: Mon Jul 26, 2010 10:54 pm

Re: ماہنامہ پاکستان کی آواز (جنوری 2011 سال نو ایڈیشن )

Post by ھارون اعظم »

جی، اور تحاریر کا بھی انتظار رہے گا.
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ماہنامہ پاکستان کی آواز (جنوری 2011 سال نو ایڈیشن )

Post by علی عامر »

انشاءاللہ ۔۔۔علمی و عملی تعاون شامل رہے گا۔
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ماہنامہ پاکستان کی آواز (جنوری 2011 سال نو ایڈیشن )

Post by یاسر عمران مرزا »

شکریہ علی بھائی...............
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”