میری والدہ محترمہ کی صحتیابی کے لئے دعاؤں کی درخواست،

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

میری والدہ محترمہ کی صحتیابی کے لئے دعاؤں کی درخواست،

Post by عبدالرحمن سید »

آپ سب سے میری والدہ کی صحتیابی کے لئے دعاؤں کی درخواست ھے، جو پاکستان میں ایک اسپتال میں زیرعلاج ھیں،!!!!

شکریہ،!!!!!

خوش رھیں،!!!!!!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

بڑے بھیا اللہ تعالٰی سے دل کی گہرائیوں سے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالٰی میرے بڑے بھیا کی ماں جی کو صحت کاملہ عطا فرمائیں اور ان کا شفقت بھرا ساتھ تادم بڑے بھیا کے سر پر قائم رہے۔ اللہ تعالٰی ان کی مشکلات حل فرمائے اور انہیں بہت جلد دوبارہ اس قابل کردے کہ بڑے بھیا اس جنت کی دعائیں دعاؤں تلے گھر سے باہر نکلیں۔ (آمین)

تمام احباب سے بھی گزارش ہے کہ ماں جی کی صحتیابی کے لئے اللہ تعالٰی سے دعا فرمائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: میری والدہ محترمہ کی صحتیابی کے لئے دعاؤں کی درخواست،

Post by رضی الدین قاضی »

عبدالرحمن سید wrote:آپ سب سے میری والدہ کی صحتیابی کے لئے دعاؤں کی درخواست ھے، جو پاکستان میں ایک اسپتال میں زیرعلاج ھیں،!!!!

شکریہ،!!!!!

خوش رھیں،!!!!!!
سید صاحب آپ کے والدہ کی طبیعت ناساز ہے یہ پڑھ کر بہت افسوس ہوا۔
میں تہہ دل سے دعا گو ہوں کہ اللہ عزوجل ان کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین !
خاورچودھری
مدیر
مدیر
Posts: 202
Joined: Sun Mar 09, 2008 10:05 am

Post by خاورچودھری »

سید صاحب رب کریم آپ کی والدہ صاحبہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

آمین ثمہ آمین،!!!!!
آپ سب کی دعاؤں سے اب اللٌہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے والدہ کی طبعیت بہت بہتر ھے،!!!!!

شکریہ، خوش رھیں،!!!!!!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بڑے بھیا بہت بہت مبارک ہو اب جب ماں جی بالکل تندرست ہوں جائیں تو انہیں بتایئے گا کہ کس کس نے ان کے لئے دعائیں کی ہیں اب وہ بھی ان سب کے لئے دعائیں کریں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

عبدالرحمن سید wrote:آمین ثمہ آمین،!!!!!
آپ سب کی دعاؤں سے اب اللٌہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے والدہ کی طبعیت بہت بہتر ھے،!!!!!

شکریہ، خوش رھیں،!!!!!!
شکر الحمدللہ !
سید صاحب بڑی خوش خبر سنائی آپ نے۔
میں اللہ عزوجل سے دعا گو ہوں کہ والدہ محترمہ کو مکمل صحت عطا کرے ۔ آمین !
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

رضی الدین wrote:
عبدالرحمن سید wrote:آمین ثمہ آمین،!!!!!
آپ سب کی دعاؤں سے اب اللٌہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے والدہ کی طبعیت بہت بہتر ھے،!!!!!

شکریہ، خوش رھیں،!!!!!!
شکر الحمدللہ !
سید صاحب بڑی خوش خبر سنائی آپ نے۔
میں اللہ عزوجل سے دعا گو ہوں کہ والدہ محترمہ کو مکمل صحت عطا کرے ۔ آمین !
آمین،!!!!!
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

چاند بابو wrote:بڑے بھیا بہت بہت مبارک ہو اب جب ماں جی بالکل تندرست ہوں جائیں تو انہیں بتایئے گا کہ کس کس نے ان کے لئے دعائیں کی ہیں اب وہ بھی ان سب کے لئے دعائیں کریں۔
انشااللٌہ، ضرور!!!!!
چھوٹے بھیاء، میں آج بہت خوش ھوں،!!!!! اب والدہ گھر پر آگئی ھیں، میں ان سے ضرور کہوں گا،!!!!!!!!!!!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ بڑے بھیا۔ کہئے گا بھی اور ان سے دعا بھی کروایئے گا ضرور۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”