گھر پہنچ گیا

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

گھر پہنچ گیا

Post by محمد شعیب »

میں جمعرات کو شام 7 بجے کراچی سے کوئٹہ کے لئے نکلا
صبح 6 بجے کوئٹہ پہنچا اور 9 بجے اپنے شہر ژوب کے لئے نکلا اور شام کو گھر پہنچ گیا
آج سارا دن کاموں میں مصروف رہا اب کچھ فارغ ہوا تو نیٹ پر آیا.
سب دوستوں کا کیا حال ہے؟
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: گھر پہنچ گیا

Post by اعجازالحسینی »

الحمد للہ خیریت سے ہیں اللہ آپ کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: گھر پہنچ گیا

Post by اضواء »

ہم سب تو من فضل اللہ بخیر ہے r:o:s:e

دعاء ہے کے آپ بھی ہمیشہ خوش اور اپنے نیک مقصد میں کامیاب رہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گھر پہنچ گیا

Post by چاند بابو »

بہت خوب اس کا مطلب ہے کہ اب بہت جلد آپ پیا گھر سدھارنے والے ہیں :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: گھر پہنچ گیا

Post by اضواء »

:lol: :lol: :lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گھر پہنچ گیا

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:بہت خوب اس کا مطلب ہے کہ اب بہت جلد آپ پیا گھر سدھارنے والے ہیں :lol:
آپ بھی بس تیاری رکھیں :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گھر پہنچ گیا

Post by محمد شعیب »

Image

چاند بابو میں پیا گھر سدھاروں گا یا کسی کو پیا گھر سدھرواؤں گا...
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: گھر پہنچ گیا

Post by اضواء »

:clap: :clap: :clap: :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گھر پہنچ گیا

Post by عتیق »

محمد شعیب wrote:Image

چاند بابو میں پیا گھر سدھاروں گا یا کسی کو پیا گھر سدھرواؤں گا...




[center]:geek: چاند بھائی دونوں :geek:[/center]

-------------------
www.jamiamadnia.com
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گھر پہنچ گیا

Post by شازل »

شرارتی بچے باز نہیں‌آتے
شرارت سے :D
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: گھر پہنچ گیا

Post by یاسر عمران مرزا »

ہم ٹھیک ہیں، آپ اپنی سنائیں ، سارے کام ہو گئے ؟
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: گھر پہنچ گیا

Post by علی عامر »

ہم بفضل تعالیٰ بخیر ہیں اور آپ کے نیک مقاصد کی کامیابی کے لئے دعاگو ہیں. r:o:s:e
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گھر پہنچ گیا

Post by چاند بابو »

ارے شعیب خود پیا گھر سدھارو یا ہماری بھابھی کو پیار گھر سدھرواؤ بات تو ایک ہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گھر پہنچ گیا

Post by محمد شعیب »

اللہ کا فضل ہے میں تو ٹھیک ٹھاک ہوں
یاسر بھیا کام تو فائنل ہو گئے ہیں اور آج رات آزادی کی آخری رات ہے

:D
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گھر پہنچ گیا

Post by چاند بابو »

تو پھر آزادی انجوائے کر لو،
اپنے رب کے آگے چار سجدے بھی کر لو کہ آگے کی قید آسان ہو۔
تاکہ اس کی نصرت ہمیشہ آپ لوگوں کے ساتھ رہے۔
ویسے یار بڑے بے مروت ہو، کسی کو اپنی شادی پر بلانے کا تکلف تک نہیں کیا۔ ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: گھر پہنچ گیا

Post by نورمحمد »

شاید ڈر گئے ہونگے -کہ آپ کو بلایا تو سبھوں کودعوت دینی ہوگی -

ویسے آپ کو قید خانے میں داخلہ بہت بہت مبارک ہو-

دعا ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالی آپ لوگوں کو دارین کی بھلائی نصیب کرے -آمین
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گھر پہنچ گیا

Post by افتخار »

:lol:
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: گھر پہنچ گیا

Post by علی عامر »

:inlove:
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: گھر پہنچ گیا

Post by یاسر عمران مرزا »

محمد شعیب wrote:اللہ کا فضل ہے میں تو ٹھیک ٹھاک ہوں
یاسر بھیا کام تو فائنل ہو گئے ہیں اور آج رات آزادی کی آخری رات ہے

:D
واہ جی کیا بات ہے. لکھ لکھ مبارکان بھائی، اب ہمیں‌بھول مت جانا..............
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گھر پہنچ گیا

Post by بلال احمد »

یاسر عمران مرزا wrote:واہ جی کیا بات ہے. لکھ لکھ مبارکان بھائی، اب ہمیں‌بھول مت جانا..............
لو جی کر دی نہ پھر سچی بات. اب لبھیں شعیب بھائی کو :tmi: :tmi: :tmi: :tmi: :tmi:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”