»میری پسندیدہ شاعری«

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

»میری پسندیدہ شاعری«

Post by اضواء »

[center]سارے وعدوں کو بھلا سکتا ہوں مگر رہنے دو

Image

► ◄► ◄► ◄► ◄► ◄► ◄[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by اضواء »

[center]Image[/center]

[center]وہ پوچھتے ہیں میرا حال کیسا ہے
جواب دے دیا پھر یہ سوال کیسا ہے

دعا میں تاثیر نہیں نہ ہی دوا کام آئی
نہ میرا حال ایسا ہے نہ حال ویسا ہے

ہر ایک زہر کا تریاق ہو گیا تھا مگر
میری جاں کو لگا نیا وبال کیسا ہے

تمام راستے وا ہیں مگر میں جا نہ سکوں
میرے اطراف میں پھیلا یہ جال کیسا ہے

تیری ہر بات ہر انداز بھلا لگنے لگا
میری نظر میں سمایا جمال کیسا ہے
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by اضواء »

[center]مجھ سے بچھڑ کے وہ رویا تو ہوگا
مجھے کھو کے خود کو کھویا تو ہوگا

ہوا کی شوخیاں جب گنگناتی ہونگی
یاد کر کے مجھے، وہ تڑپتا تو ہوگا

مترنم ہوائیں لوریاں جب دیتی ہونگی
میرا دامن پھر اُسے یاد آتا تو ہوگا

میری یادیں جب اُسے رلاتی ہونگی
مجھے یاد کرتا تو کبھی کوستا تو ہوگا

گزرے لمحے اُسے تڑپاتے تو ہونگے
منہ تکیہ میں چھپا کے وہ روتا تو ہوگا[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by بلال احمد »

[center]:clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:

r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e[/center]
بہت عمدہ. سب کچھ آپ کے نام :inlove: :inlove: :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by اضواء »

r:o:s:e شکریہ

آپ بھی کچھہ پئش کیجئیگا r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by اضواء »

[center]اک پل میں اک صدی کا مزا ہم سے پوچھیے

اک پل میں اک صدی کا مزا ہم سے پوچھیے
دو دن کی زندگی کا مزا ہم سے پوچھیے

بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدّتوں میں ہم
قسطوں میں خود کشی کا مزا ہم سے پوچھیے

آغازِعاشقی کا مزا آپ جانیے
انجامِ عاشقی کا مزا ہم سے پوچھیے

وہ جان ہی گئے کہ ہمیں ان سے پیار ہے
آنکھوں کی مخبری کا مزا ہم سے پوچھیے

جلتے دلوں میں جلتے گھروں جیسی ضَوء کہاں
سرکار روشنی کا مزا ہم سے پوچھیے

ہنسنے کا شوق ہم کو بھی تھا آپ کی طرح
ہنسیے مگر ہنسی کا مزا ہم سے پوچھیے

ہم توبہ کر کے مر گئے قبلِ اجل خمار
توہینِ مے کشی کا مزا ہم سے پوچھیے

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by بلال احمد »

[center]اتنی مُدت بعد ملے ہو
کن سوچوں میں گُم رہتے ہو

تیز ہوا نے مجھ سے پوچھا
ریت پے کیا لکھتے رہتے ہو

کون سی بات ہے تم میں ایسی
اتنے اچھے کیوں لگتے ہو

ہم سے کہو ہجر کے قصے
اپنی کہو تم کیسے ہو
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by اعجازالحسینی »

مجھ سے بچھڑ کے وہ رویا تو ہوگا
مجھے کھو کے خود کو کھویا تو ہوگا
بہت خوب اضواء

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e :inlove: :inlove: :inlove: :inlove: :inlove: :inlove: :inlove:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by اضواء »

شکریہ بلال احمد r:o:s:e

آپ کابھی شکریہ اعجاز الحسینی r:o:s:e

آپ سب بھی اپنی پسند پئش کیجیئے ناں :inlove:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by اضواء »

[center]یا رب غمِ ہجراں میں اتنا تو کیا ہوتا
جو ہاتھ جگر پر ہے وہ دستِ دعا ہوتا

اک عشق کا غم آفت اور اس پہ یہ دل آفت
یا غم نہ دیا ہوتا، یا دل نہ دیا ہوتا

غیروں سے کہا تم نے، غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا، کچھ ہم سے سنا ہوتا

امید تو بندھ جاتی، تسکین تو ہو جاتی
وعدہ نہ وفا کرتے، وعدہ تو کیا ہوتا

ناکامِ تمنا دل، اس سوچ میں رہتا ہے
یوں ہوتا تو کیا ہوتا، یوں ہوتا تو کیا ہوتا

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by چاند بابو »

ارے واہ بہت خوب اضواء بہت اچھی شاعری پیش کر رہی ہیں آج تو.
اچھی شاعری ہے اور ساتھ میں اچھا گرافکس کا کام بھی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:ارے واہ بہت خوب اضواء بہت اچھی شاعری پیش کر رہی ہیں آج تو.
اچھی شاعری ہے اور ساتھ میں اچھا گرافکس کا کام بھی.

ہمت اور حوصلہ آفزائی اور پسند پر پ کا بہت بہت شکریہ r:o:s:e r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by اضواء »

[center]Image
میں ازل سے تمہاری ہوں پیارے
میں ابد تک تمہاری رہوں گی

مجھ کو چھوڑا ہے کس کے سہارے
کیسے جاؤ گے ،جانے نہ دوں گی

آسماں پر ستارے کہاں ہیں
اور جو ہیں وہ ہمارے کہاں ہیں

زندگی تازگی کھو چکی ہے
بات ہونی تھی جو ہو چکی ہے

Image
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by چاند بابو »

بہت خوب اضوا غزل تو بہت پیاری ہے لیکن یہ جو خون ٹپک رہا ہے وہ کس بد نصیب کا تھا جو تمہارے ہاتھوں مارا گیا؟ :D :D
شاید غزل میں جس سے مخاطب ہیں اسی کا ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:کس بد نصیب کا تھا جو تمہارے ہاتھوں مارا گیا؟ :D :D
بد نصیب یا خوش نصیب :x :x :x :x :x :x :x
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by اضواء »

[center]مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ
میں نے سمجھا تھا کہ تو ہےتو درخشاں ہے حیات
تیرا غم ہے تو غمِ دہر کا جھگڑا کیا ہے
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیرے آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے؟
تو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
یوں نہ تھا، میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
اَن گنت صدیوں کے تاریک بہیمانہ طلسم
ریشمِ و اطلس و کمخواب میں بنوائے ہوئے
جا بجا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں‌جسم
خاک میں لتھڑے ہوئے خون میں نہلائے ہوئے
لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجئے
اب بھی دلکش ہے تیرا حسن، مگر کیا کیجئے
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by اضواء »

[center]ایسے میں جب چاند ستارے سو جاتے ہیں
ہم بھی تیری یاد سہارے سو جاتے ہیں

اے دل رات بھی بیت چلی ہے نیند بھی ہے
آہم دونوں درد کنارے سو جاتے ہیں

بے چینی گھٹتی ہے اور نہ تم آتے ہو
تھک کے آخر غم کے مارے سو جاتے ہیں

موت بھی کیسی ظالم نیند ہے اور پھر دیکھو
کیسے کیسے جان سے پیارے سو جاتے ہیں

اب تو اک مدت سے یہ معمول ہوا ہے
دشمن جاگتا ہے ہم سارے سو جاتے ہیں
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: »میری پسندیدہ شاعری«

Post by بلال احمد »

a;n;g;e;r;y a;n;g;e;r;y a;n;g;e;r;y a;n;g;e;r;y a;n;g;e;r;y a;n;g;e;r;y a;n;g;e;r;y a;n;g;e;r;y
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “اردو شاعری”