انٹرنیٹ کا استعمال

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

انٹرنیٹ کا استعمال

Post by محمد شعیب »

انٹرنیٹ جہاں ایک مفید اور علمی ذریعہ ہے وہاں ایک مہلک ہتھیار بھی
نوجوانوں میں فحاشی پھیلنے کا یہ ایک بہت بڑا سبب ہے
آج ایک ویب سائٹ پر ایک رپورٹ دیکھی تو آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں
یہ دیکھیں

Image
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: انٹرنیٹ کا استعمال

Post by یاسر عمران مرزا »

پورنو گرافی کی شماریات تو آپ کے سامنے ہیں. اب ذرا اندازہ لگائیے یہ صنعت کس قدر کمائی بھی کر رہی ہے.

مجھے پکا تو یاد نہیں.... لیکن کچھ ایسا سنا تھا کہ انٹرنیٹ پر یہ شعبہ دیگر تمام شعبوں کی مجموعی آمدنی سے زیادہ کما رہا ہے....
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: انٹرنیٹ کا استعمال

Post by اضواء »

اضافی معلومات پر پ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انٹرنیٹ کا استعمال

Post by شازل »

واقعی یہ بات ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انٹرنیٹ کا استعمال

Post by محمد شعیب »

یاسر عمران مرزا wrote:پورنو گرافی کی شماریات تو آپ کے سامنے ہیں. اب ذرا اندازہ لگائیے یہ صنعت کس قدر کمائی بھی کر رہی ہے.

مجھے پکا تو یاد نہیں.... لیکن کچھ ایسا سنا تھا کہ انٹرنیٹ پر یہ شعبہ دیگر تمام شعبوں کی مجموعی آمدنی سے زیادہ کما رہا ہے....

جی یاسر صاحب
صحیح فرمایا آپ نے
ورچول مصنوعات میں پورنو ویڈیوز سب سے زیادہ سیل ہو رہی ہیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انٹرنیٹ کا استعمال

Post by بلال احمد »

گورنمنٹ آف پاکستان اس پر پابندی کیوں نہیں لگاتی be;a be;a be;a be;a be;a be;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: انٹرنیٹ کا استعمال

Post by علی عامر »

کرپشن زدہ مافیا ... کیا کر سکتا ہے؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انٹرنیٹ کا استعمال

Post by بلال احمد »

اور ویسے بھی اگر حکومت نے پابندی لگا دی تو انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد انگلیوں پر گنی جا سکے گی :fubar: :fubar: :fubar: :fubar: :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: انٹرنیٹ کا استعمال

Post by یاسر عمران مرزا »

بھائیو، یہ صرف پاکستان کا مسلہ تو نہیں. یہ تو دنیا بھر کی سب سے بڑی انٹرنیٹ کی صنعت ہے .

انٹرنیٹ ایک آزاد میڈیا ہے. جہاں ہر کوئی اپنی ذات، اپنا کاروبار، اور اپنی پسند ناپسند پیش کر سکتا ہے. اب دنیا بھر کے گندے دماغ والے لوگوں پر کس طرح قابو پائیں گی حکومتیں ؟
جبکہ انڈیا، یورپ، فلپائن، امریکہ جیسے ممالک میں اس چیز کو باقاعدہ لائسنس اور پرمٹ جاری کیے جاتے ہیں.

جس طرح انڈیا میں‌فلم پروڈکشن کے لیے بالی وڈ ہے. اس طرح کچھ جنوبی علاقوں میں صرف پورنو گرافی کے لیے صنعت موجود ہے. جہاں بالکل بالی وڈ کی طرح فنکار اور ماڈل موجود ہیں. کہانی لکھنے والے ، ڈائریکٹرز اور اس طرح کا سارا نظام موجود ہے جس سے مکمل کہانی والی فحش افلام بنائی جاتی ہیں. اور دیگر مذکورہ ممالک میں بھی ایسا ہی ہے. اب یہ لوگ ٹیکس بھی دیتے ہیں تو گورنمنٹ کیوں کر اس صنعت کو بند کرے ؟

اور یہ تو آپ جانتے ہی ہیں. ان لوگوں کےلیے اخلاقیات، مذہب اور انسانیت کچھ بھی نہیں، اپنے کرتوتوں پر تو انہیں کبھی شرم نہیں آئی، لیکن ہزاروں میل دور اگر پاکستان میں کوئی چھوٹی موٹی خبر مل جائے تو ان کی ساری انسانیت جاگ اٹھتی ہے اور سب پہنچ جاتے ہیں کمیرے اور مائک لے کر...

شازل صاحب یہ لمحہ فکریہ فقط ہمارے لیے نہیں، پوری انسانیت کے لیے ہے...
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: انٹرنیٹ کا استعمال

Post by یاسر عمران مرزا »

ایک اور بات

غلاظت اگر ایک سائیڈ پر پڑی رہے اور یہ اقرار کرتی رہے کہ وہ غلاظت ہے تو یہ ایک لاجیکل چیز ہے اور قابل برداشت بھی

لیکن اگر کوئی غلاظت پھیلا بھی رہا ہواور اقرار بھی نہ کرے کہ وہ غلاظت پھیلا رہا ہے تو اسکو کیا کہیں‌گے.

پورنو گرافی بنانے والے انسانی جسم کے مناظر بیچ کر کاروبار کرتے ہیں اور وہ کھلم کھلا اقرار بھی کرتے ہیں.

لیکن ہیڈ اینڈ شولڈر، لکس، پونڈز، فیئر اینڈ لولی اور دیگر تمام اس قسم کی کمپنیاں جو خواتین کو ماڈل بنا کر پیش کرتی ہیں. ان کے جسم کے مناظر کے ساتھ اپنی پراڈکٹ بیچتی ہیں، یعنی عورت کو بیچتی بھی ہیں اور اسے 'ماڈلنگ' کا نام دے کر ایک جائز کام بھی قرار دیتی ہیں ان کو آپ کیا کہیں گے ؟

اور مغربی عورت خوشی سے اپنا جسم نمایاں کر کے ماڈل بننے پر تیار ہے، اپنا حسن بیچنے پر رضامند ہے. اور اسکا نشانہ بھی عورت خود ہی بنتی ہے، کیوں کہ 90 فیص کاسمیٹکس خواتین کسٹمرز ہی خریدتی ہیں. اور پیسہ جا رہا ہے ملٹی نیشنل کمپینوں کے اکاؤنٹ میں. اب بتائیے اس سے زیادہ عورت کی تضحیک کیا ہو گی .

عورت بیچی جا رہی ہے، عورت خریدی جا رہی ہے اور عورت ہی خرید رہی ہے اور اسے خود اس بات کا ادراک ہی نہیں.


یہ میرے ذاتی خیالات ہیں، آپکا اس سے اتفاق کرنا ضروری نہیں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انٹرنیٹ کا استعمال

Post by محمد شعیب »

یاسر صاحب
یہ آپ کے ذاتی نہیں بلکہ اسلامی خیالات ہیں
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرامائے
آپ نے بالکل صحیح فرمایا
عورتوں کے بارے میں حدیث ہے
ناقصات العقل والدین
کہ عورتیں عقل اور دین دونوں لحاظ سے ناقص ہوتی ہیں.
جسے عورت آزادی سمجھتی ہے وہ اس کی ہتک ہے.

عابدہ چمکی نہ تھی انگلش سے جب بیگانہ تھی
اب شمع محفل ہے، پہلے چراغ خانہ تھی
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انٹرنیٹ کا استعمال

Post by محمد شعیب »

یاسر صاحب
آپ کا یہ تبصرہ میں نے آئی ٹی درسگاہ پر آپ کے نام کے ساتھ شئر کیا ہے.
وہاں یہ بھی لکھا ہے کہ یاسر صاحب آئی ٹی درسگاہ کے بھی ممبر ہیں.
اب خیال آیا کہ آپ سے اجازت لینی چاہئیے تھی.
تو کیا اجازت ہے یا وہاں سے ہٹا دوں؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انٹرنیٹ کا استعمال

Post by چاند بابو »

بہت خوب یاسر بھیا بہت خوبصورت تجزیہ کیا ہےآپ نے،
واقعی ہم اس غلاظت کی طرف توجہ نہیں دیتے ہیں‌جو ہماری جڑوں تک میں‌اتری ہوئی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: انٹرنیٹ کا استعمال

Post by یاسر عمران مرزا »

شعیب بھیا ماہ بدولت اجازت عنایت کرتے ہیں ................... :D :D :D :D
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: انٹرنیٹ کا استعمال

Post by یاسر عمران مرزا »

ویسے لنک تو دیجیے ، ہم بھی دیکھیں کیا کہتے ہیں‌وہاں کے ممبرز......
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انٹرنیٹ کا استعمال

Post by محمد شعیب »

یاسر عمران مرزا wrote:ویسے لنک تو دیجیے ، ہم بھی دیکھیں کیا کہتے ہیں‌وہاں کے ممبرز......
شکریہ یاسر صاحب
لنک یہ رہا

http://www.itdarasgah.com/showthread.php?t=80872
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انٹرنیٹ کا استعمال

Post by محمد شعیب »

اوہ
آپ تو وہاں ری پلائی کر چکے ہیں
میں نے ابھی دیکھا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: انٹرنیٹ کا استعمال

Post by یاسر عمران مرزا »

چاند بابو wrote:بہت خوب یاسر بھیا بہت خوبصورت تجزیہ کیا ہےآپ نے،
واقعی ہم اس غلاظت کی طرف توجہ نہیں دیتے ہیں‌جو ہماری جڑوں تک میں‌اتری ہوئی ہے۔
شکریہ چاند بابو....
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: انٹرنیٹ کا استعمال

Post by یاسر عمران مرزا »

لنک دینے کا شکریہ شعیب بھائی، میں‌نے سوچا خود تلاش کیا جائے تو یوں دو منٹ میں‌مل گیا لنک
:D
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انٹرنیٹ کا استعمال

Post by عتیق »

بہت خوب یاسر بھیا میں نے ہمارے علاقے کے خطیب صاحب سے سنا تھا وہ تقریر میں نوجوانوں کو ایک اچھے اور دینی عالم دین سے اصلاحی تعالق قائم کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے فرماتے ہیں....'


ایک دور ایسا آئے گا کہ اگر تم سڑک کے کنارے جارہے ہو اور سامنے زنا ہورہا ہے اور تمہیں راستہ نہیں مل رہا ہو اس وقت تم ان سے یہ کہوگے کہ یار ذرا ہٹ جاو راستہ تو دو تو تم پر برہم ہوجائیں گے کہ تم مجھے ہٹ نے کی بات کررہے ہو ؟


اللہ اکبر کبیرا...........اللہ ہم سب کو ان دور سے پہلے ہیں اس دنیا سے لیجائیے اور ہمارے اولاد کو ابھی سے ان اعمال سے دور رکھ نے کی توفیق دے آمین ثم آمین


ہمیں چاہیے کہ ایک اچھے عالم دین سے اپنی اصلاحی تعالق قائم کرنی چاہیے اور اپنے بھائی بہن اولاد اور دیگر رفقاء کو بھی ان کی اطاعت کرنے کا مشورہ دینا چاہیے............
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”