چائنا موبائلز کے کوڈز
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
چائنا موبائلز کے کوڈز
چائنا موبائلز کے یوزرز کو یہ پریشانی رہتی ہے کہ سیکیورٹی کوڈ اور دیگر کوڈز نہیں ملتے.
مجھے کچھ کوڈز ملے ہیں.
میں نے چیک بھی کئے ہیں. کارآمد کوڈز ہیں.
default user code: 1122, 3344, 1234, 5678
*#66*# Set Factory Mode CONFIRMED
*#8375# Show Software Version CONFIRMED
*#1234# A2DP ACP Mode CONFIRMED
*#1234# A2DP INT Mode CONFIRMED
Restore factory settings: *#987*99#
LCD contrast: *#369#
software version: *#800#
software version: *#900#
set default language: *#0000# Send
set English language: *#0044# Send
Factory mode: *#987#
مجھے کچھ کوڈز ملے ہیں.
میں نے چیک بھی کئے ہیں. کارآمد کوڈز ہیں.
default user code: 1122, 3344, 1234, 5678
*#66*# Set Factory Mode CONFIRMED
*#8375# Show Software Version CONFIRMED
*#1234# A2DP ACP Mode CONFIRMED
*#1234# A2DP INT Mode CONFIRMED
Restore factory settings: *#987*99#
LCD contrast: *#369#
software version: *#800#
software version: *#900#
set default language: *#0000# Send
set English language: *#0044# Send
Factory mode: *#987#
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: چائنا موبائلز کے کوڈز
بہت شکریہ محترم شئیر کرنے کی مہربانی یہ ایک اچھی شئیرنگ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: چائنا موبائلز کے کوڈز
لگتا ہے زیادہ خوشی میں آپ نے ایک پوسٹ دو مرتبہ کر دیا
شکریہ
شکریہ
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: چائنا موبائلز کے کوڈز
مفید شئرنگ کے لیے بہت بہت شکریہ. اس پوسٹ کو تو کمپیوٹر میں محفوظ کر لینا چاہیے.
Re: چائنا موبائلز کے کوڈز
شکریہ شعیب بھائی. بلاشبہ یہ عمدہ معلومات ہیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: چائنا موبائلز کے کوڈز
معلومات کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: چائنا موبائلز کے کوڈز
لیکن دوستو اتنا زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں۔
چائنہ کے صرف چند ماڈلز کے لئے یہ کوڈز کام کرتے ہیں۔
اور چائنہ کے تقریبا ہر ماڈل کے کوڈ باوجود سافٹ وئیر تقریبا ایک سا ہونے کے مختلف ہوتےہیں۔
چائنہ کے صرف چند ماڈلز کے لئے یہ کوڈز کام کرتے ہیں۔
اور چائنہ کے تقریبا ہر ماڈل کے کوڈ باوجود سافٹ وئیر تقریبا ایک سا ہونے کے مختلف ہوتےہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: چائنا موبائلز کے کوڈز
ویسے پریشان بھی نہ ہوں
اگر کسی کے موبائل پر یہ کوڈ نہیں لگے تو مجے بتلائیں
میرے پاس ایک بابا ئے موبائل ہے
وہ ڈھونڈ نکالے گا انشا ء اللہ
اگر کسی کے موبائل پر یہ کوڈ نہیں لگے تو مجے بتلائیں
میرے پاس ایک بابا ئے موبائل ہے
وہ ڈھونڈ نکالے گا انشا ء اللہ
Re: چائنا موبائلز کے کوڈز
آپ بابائے موبائل سے ویسے ہی چند اور مفید مفید کوڈز ادھر درج کر دیں تو کیسا رہے گا؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا