مگر یہ ویڈوکیسے ڈاونلوڈ ہوگی
-
- کارکن
- Posts: 86
- Joined: Mon Aug 10, 2009 12:31 am
مگر یہ ویڈوکیسے ڈاونلوڈ ہوگی
بھائیوں مجھے نیٹ سے ایک ویڈو ڈاونلوڈ کرنی
جیسے یو ٹیوب سے کرتے ہیں
میرے پاس رئیل پلیر موجود ہے اور یو ٹیوب ڈاوئنلوڈر بھی ہے
مگر یہ ویڈوکیسے ڈاونلوڈ ہوگی
لنک دے رہا ہوں
مشورہ دیں
http://allamazameerakhtar.com/video-maj ... 22-01.html
جیسے یو ٹیوب سے کرتے ہیں
میرے پاس رئیل پلیر موجود ہے اور یو ٹیوب ڈاوئنلوڈر بھی ہے
مگر یہ ویڈوکیسے ڈاونلوڈ ہوگی
لنک دے رہا ہوں
مشورہ دیں
http://allamazameerakhtar.com/video-maj ... 22-01.html
کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مگر یہ ویڈوکیسے ڈاونلوڈ ہوگی
بھیا لنک درست نہیں ہے اسے دوبارہ سے لگائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 86
- Joined: Mon Aug 10, 2009 12:31 am
Re: مگر یہ ویڈوکیسے ڈاونلوڈ ہوگی
http://allamazameerakhtar.com/Ashramajalis.html
جی صیح لنک دوبارہ دے رہاہوں
اس صفحہ پر بارہ لنک مو جود ہیں کسی کو بھی پلے کر لے گا
جوا ب کا منتظر
جی صیح لنک دوبارہ دے رہاہوں
اس صفحہ پر بارہ لنک مو جود ہیں کسی کو بھی پلے کر لے گا
جوا ب کا منتظر
کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: مگر یہ ویڈوکیسے ڈاونلوڈ ہوگی
بعض ویڈیوز کو پیش کرنے والے کی طرف سے ڈاؤن لوڈ کی اجازت نہیں ہوتی. بی بی سی کی ویڈیوز اسکا ایک نمونہ ہیں. اس ویڈیو کے ساتھ بھی کوئی ایسا ہی معاملہ لگتا ہے.
-
- کارکن
- Posts: 86
- Joined: Mon Aug 10, 2009 12:31 am
Re: مگر یہ ویڈوکیسے ڈاونلوڈ ہوگی
میرے دوستوں اور بھائیوں
آپ لوگ تو ایکسپر ٹ لوگ ہیں چاند بابو بھا ئی آپ ہی مدد کرو اس ناممکن کو ممکن بنا ئیے
مطلب کے کوئی جگا ڑ نکا لیں
آپ لوگ تو ایکسپر ٹ لوگ ہیں چاند بابو بھا ئی آپ ہی مدد کرو اس ناممکن کو ممکن بنا ئیے
مطلب کے کوئی جگا ڑ نکا لیں
کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مگر یہ ویڈوکیسے ڈاونلوڈ ہوگی
لیں جی جگاڑ لگا لیا گیا ہے۔
keepvid.com سے یہ ویڈیو آن لائن ڈاونلوڈ کر کے دیکھی ہے ڈاونلوڈ ہو رہی ہے۔
اپنا لنک کھولیں، جو مووی ڈاونلوڈ کرنا چاہتے ہیں، اسے Play کیجئے، پھر اس پر ایک بار اور کلک کیجئے،
یا اس مووی پر رائیٹ کلک کرکے Watch on Youtube کا انتخاب کیجئے۔
یوٹیوب میں مووی کھل جانے کے بعد براوزر میں سے اس کا ایڈریس کاپی کیجئے،
کاپی کرتے ہوئے ایڈریس میں جہاں &feature کے الفاظ شروع ہوں اس سے پیچھے تک کا یوآرایل کاپی کریں۔
اب keepvid.com کھولیں اور اس میں موجود ٹیکسٹ بار میں اس ویڈیو کا کاپی شدہ یوآرایل پیسٹ کر دیں۔
اور ڈاونلوڈ کا بٹن دبا دیں۔
کچھ ہی دیر میں یہ اس ویڈیو کے تین چار فارمیٹ میں ڈاونلوڈ کرنے کا آپشن آپ کو فراہم کر دے گی۔
نوٹ: اس سائیٹ سے ویڈیو ڈاونلوڈ کرنے کے لئے آپ کے سسٹم پر جاوا اور آپ کے براوزر میں جاواEnabled ہونا چاہئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: مگر یہ ویڈوکیسے ڈاونلوڈ ہوگی
چاند بابو چھا گئے تسی
Re: مگر یہ ویڈوکیسے ڈاونلوڈ ہوگی
اس کے علاوہ انٹرنیٹ ڈاونلوڈ منیجر بھی اسے ڈاونلوڈ کررہا ہے
Re: مگر یہ ویڈوکیسے ڈاونلوڈ ہوگی
جی شازل بھائی انٹر نیٹ ڈائون لوڈ مینجر تقریبآ ہر جگہ ڈائون لوڈ کی آپشن ظاہر کر دیتا ہے. اسی وجہ سے میں اسی کا انتخاب کرتا ہوں.
بلا شبہ چاند بھائی نے اس کا حل بتایا ہے لیکن اتنے لمبے چوڑے حل سے بہتر صرف ایک کلک ہے جو کہ ڈائون لوڈ مینجر ظاہر کر دیتا ہے جہاں بھی ویڈیو ہو.
بلا شبہ چاند بھائی نے اس کا حل بتایا ہے لیکن اتنے لمبے چوڑے حل سے بہتر صرف ایک کلک ہے جو کہ ڈائون لوڈ مینجر ظاہر کر دیتا ہے جہاں بھی ویڈیو ہو.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- کارکن
- Posts: 86
- Joined: Mon Aug 10, 2009 12:31 am
Re: مگر یہ ویڈوکیسے ڈاونلوڈ ہوگی
مولا خوش رکھے سلامت رکھے آپ بھائیوں کو
بہت شکریہ
بہت شکریہ
کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ