کڑکے میں کڑاکے کی سردی،!!!!!!!!!

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

کڑکے میں کڑاکے کی سردی،!!!!!!!!!

Post by عبدالرحمن سید »

[center]کڑکے میں کڑاکے کی، سردی جو پڑی ایک بار
پاس پائی نہ پیسہ، پریشان تھا وہ دریا کے پار

ایک جھونپڑے میں تھا وہ بیوی بچوں کے ساتھ
اس مہنگائی میں روٹی کے بھی لالے تھے ھزار

کہاں سے لائے وہ گرم کمبل اور لکڑیاں جلائے
میسر نہیں اسکو چراغ کے تیل کی ایک دھار

سامنے کوٹھی میں دیکھو کتنے سکوں سے
بیٹھے انگیٹھیاں سلگائے اور پیتے ھوئے سگار

شرم تجھ کو مگر نہیں آتی، بیٹھا ھے کیسے
کبھی اپنی کھڑکی سے جھانک لے اے ناہنجار

تیرے بچوں کے لئے تو زرق برق کے ھیں لباس
وہ بھی تو کسی کے بچے، کپڑے دیکھو تار تار

کچھ اپنا نظر کرم کیجئے، اب اٹھ کر تو دیکھئے
ان کے چہروں پر بھی، شاید کہ آجائے یہ بہار
[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب سید صاحب۔
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

بہت شکریہ،رضی الدین بھائی،!!!!!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب بڑے بھیا آپ کی شاعری ہمیشہ ایسے ہی موضوعات کا احاطہ کرتی ہے جو ہمارے معاشرے کے ناسور ہیں۔ بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

چاند بابو wrote:بہت خوب بڑے بھیا آپ کی شاعری ہمیشہ ایسے ہی موضوعات کا احاطہ کرتی ہے جو ہمارے معاشرے کے ناسور ہیں۔ بہت شکریہ۔
چھوٹے بھیاء
بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا،!!!!
خوش رھیں،!!!!
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”