مزدور نے تنخواہ میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا:
"جناب میری شادی ہو گئی ہے۔"
"کارخانے سے باہر ہونے والے حادثات کے ہم ذمہ دار نہیں۔" منیجر نے فوراً جواب دیا۔
حادثہ
Re: حادثہ
میرا خیال ہے اس کو ایس ایم ایس پٹورا میں ہونا چاہیے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact: