سوفٹ ویر XAMPP

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
abdulrehman
کارکن
کارکن
Posts: 57
Joined: Thu Nov 04, 2010 10:39 pm
جنس:: مرد

سوفٹ ویر XAMPP

Post by abdulrehman »

اسلام علیکم
مجھے 1.6.4 win 32 XAMPP
Basic package چاہیے جس ک پاس ہو تو وہ مھربانی کرے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوفٹ ویر XAMPP

Post by شازل »

یہاں سے ڈاونلوڈ کرلیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوفٹ ویر XAMPP

Post by چاند بابو »

ارے واہ کیا بات ہے شازل بھیا بہت خوب۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوفٹ ویر XAMPP

Post by شازل »

شکریہ
ویسے پرانے ورژن مشکل سے ملتے ہیں لیکن ایک دو سائیٹس ہیں جہاں سے پرانے ورژن بھی مل جاتے ہیں.
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: سوفٹ ویر XAMPP

Post by علی عامر »

r:o:s:e شکریہ شازل بھائی ... بہت سے لوگوں کا بھلا ہو گا.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوفٹ ویر XAMPP

Post by شازل »

ایک سائیٹ اولڈ ورژن ہے
اور دوسری بہترین سائیٹ اولڈ ایپس ہے
مجھے تو یہی دونوں پسند ہیں
اگر کسی اور کو کوئی سائیٹ معلوم ہو تو یہاں‌ پر شیئر کرسکتا ہے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوفٹ ویر XAMPP

Post by بلال احمد »

عمدہ شیئرنگ پر شکریہ قبول کریں شازل بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”