جانانہ شرابی جانانہ شرابی و ا جانانہ شرابی جانانہ شرابی

بچوں کے لئے ہمہ قسم تحریریں اور بہت کچھ
Post Reply
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

جانانہ شرابی جانانہ شرابی و ا جانانہ شرابی جانانہ شرابی

Post by rohaani_babaa »

جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات جو میچ پاکستان جیت گیا اس میں ہمارے علاقہ کے ایم پی اے کے خاص بندے نے میچ پرلاکھوں کا جوا کھیلا جو وہ جیت گیا تو اس نے رات کو ایک پروگرام منعقد کیا جس میں خوبرحسیناؤں ونازنینوںکا طائفہ شامل تھا اور محفل میں اسباب بغاوت ہند سب موجود تھے۔
رات کی تاریکی و سناٹے میں اچانک تیز موسیقی کی آواز نے مجھے نیند سے جگایا تو مجھے بہت برا لگا کیونکہ جس میدان میں یہ پروگرام ہورہا تھا وہ میرے گھر کے عقب میں واقع ہے پہلے تو بہت کوفت ہوئی لیکن پھر آہستہ آہستہ مزا آنے لگا اسی دوران مغنیہ نے یہ کلام پڑھا سوچا آپ لوگوں کے ساتھ بھی شیئر کرلوں۔
چی خاندے راتہ گورے نوں لمبے کڑے ماپورے
زا تا تہ کتے نشم او تہ ولے راتہ گورے
پہ زڑہ باندے میں ہر وخت دردونی زی رازی
جانانہ شرابی جانانہ شرابی و ا جانانہ شرابی جانانہ شرابی

اے میرے محبوب جب تم ہنتے ہو تو میرے دل میں محبت کی آگ بھڑک اٹھتی ہے
میں تم کو نہیں دیکھ سکتا تم کیوں میری طرف دیکھتے ہو
میرے دل میں ہروقت درد کی شدت سے ٹیسیں اٹھتی رہتی ہیں
جانانہ شرابی جانانہ شرابی و ا جانانہ شرابی جانانہ شرابی
چی وخت دا مازی گر شی پہ تا زما نظر شی
تازہ لکہ دا گل شم خوشحالہ میں جگر شی
خوشحال یم چی پہ ما باندے دا وختونہ زی رازی
جانانہ شرابی جانانہ شرابی و ا جانانہ شرابی جانانہ شرابی
جب سہ پہر کا وقت ہوتا ہے اور تم پانی بھرنے جاتی ہواور میری تم پر نظریا پڑتی ہے
تو میں گلاب کی پھول کی طرح کھل اٹھتا ہوں اور میرا جگر میں ٹھنڈک بھر جاتی ہے
اور میں خوشی سے سرشار ہوجاتا ہے کہ مجھ پر ایسے حالات بھی گزرتے ہیں
جانانہ شرابی جانانہ شرابی و ا جانانہ شرابی جانانہ شرابی
جانانہ راتہ وایا دا زڑہ خبرے وایا
پہ نرومو نرمو شونڈو پستے خبرے وایا
چی پہ زڑہ دے رقیب چی اورونہ زی رازی
جانانہ شرابی جانانہ شرابی و ا جانانہ شرابی جانانہ شرابی
اے میرے محبوب مجھ سے دل کی باتیں کراکرو
اپنے گلاب کی پنکھڑی کے سے نرم و نازک ہونٹوں سےشگوفہ چھوڑو
جانانہ شرابی جانانہ شرابی و ا جانانہ شرابی جانانہ شرابی
چی وخت دے دا راتلو شی خزاں پہ اورکیدو شی
وگمے پہ ہر طرف وی سپرلے پہ غوڑے دو شی
دا تاسرہ خو خکلے موسمونہ زی رازی
جانانہ شرابی جانانہ شرابی و ا جانانہ شرابی جانانہ شرابی

جب تمہارے آنے کا وقت آتا ہے تو خزاں رخصت ہوجاتی ہے
ہر طرف خوشبوئیں پھیل جاتی ہیں اور بہار اپنے عروج پر آجاتی ہے
تمہارے ساتھ کتنے موسم آتے جاتے ہیں
جانانہ شرابی جانانہ شرابی و ا جانانہ شرابی جانانہ شرابی
http://www.youtube.com/watch?v=04kCeYI2 ... re=related
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: جانانہ شرابی جانانہ شرابی و ا جانانہ شرابی جانانہ شرابی

Post by m aslam oad »

:@ :clap: :clap:
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جانانہ شرابی جانانہ شرابی و ا جانانہ شرابی جانانہ شرابی

Post by محمد شعیب »

شاید یہ تو پہلے کوئی شئر کر چکا ہے
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: جانانہ شرابی جانانہ شرابی و ا جانانہ شرابی جانانہ شرابی

Post by rohaani_babaa »

شعیب بھائی شیئر کرنے اور آپ بیتی میں بہت فرق ہے
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جانانہ شرابی جانانہ شرابی و ا جانانہ شرابی جانانہ شرابی

Post by محمد شعیب »

اوہ
میرے خیال سے آپ نے ہی اردو محفل پر شئر کیا تھا.
ہے ناں؟
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جانانہ شرابی جانانہ شرابی و ا جانانہ شرابی جانانہ شرابی

Post by یاسر عمران مرزا »

ہمم. پشتو گانا. یہ پشتو لوگ ڈانس کے اتنے دیوانے کیوں ہوتے ہیں.
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جانانہ شرابی جانانہ شرابی و ا جانانہ شرابی جانانہ شرابی

Post by افتخار »

اللہ سب کو ھدایت دے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جانانہ شرابی جانانہ شرابی و ا جانانہ شرابی جانانہ شرابی

Post by چاند بابو »

یاسر عمران مرزا wrote:ہمم. پشتو گانا. یہ پشتو لوگ ڈانس کے اتنے دیوانے کیوں ہوتے ہیں.
ارے صاحب اردونامہ پر فحش گفتگو منع ہے۔ :lol: :lol: :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جانانہ شرابی جانانہ شرابی و ا جانانہ شرابی جانانہ شرابی

Post by اضواء »

پروگرام رکھہ کر خوشی کا اظہار کرنا بھی آج کل اسٹائل ہوگیا ہے !!!!

الله يهدى الجميع !!!!!!!

شکریہ!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جانانہ شرابی جانانہ شرابی و ا جانانہ شرابی جانانہ شرابی

Post by یاسر عمران مرزا »

بات سے بات نکلتی ہے نا چاند بھائی.

چلیں کوئی گل نہیں.
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: جانانہ شرابی جانانہ شرابی و ا جانانہ شرابی جانانہ شرابی

Post by rohaani_babaa »

ایسی بات نہیں ہے پنجابی لوگ رقص یا دھمال کے ذیادہ شائق ہوتے ہیں
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
Post Reply

Return to “متفرقات”