4000 بلوچ جوانوں کی پاک فوج میں‌شمولیت

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

4000 بلوچ جوانوں کی پاک فوج میں‌شمولیت

Post by علی عامر »

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=UoTjD7ieo0A[/utvid][/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: 4000 بلوچ جوانوں کی پاک فوج میں‌شمولیت

Post by علی عامر »

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=ZGXiuGplg7o[/utvid][/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: 4000 بلوچ جوانوں کی پاک فوج میں‌شمولیت

Post by علی عامر »

بلوچ قوم کو اس دھارے میں شامل کرنے کا سہرا ۔۔ آرمی چیف جناب اشفاق پرویز کیانی کی گراں قدر کاوشوں کے سر ہے۔
:clap: :clap:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: 4000 بلوچ جوانوں کی پاک فوج میں‌شمولیت

Post by چاند بابو »

بہت خوب کون کہتا ہے کہ بلوچ محبِ وطن نہیں۔
اگرچہ اشفاق پرویز کیانی نے بلوچوں کو پاکستان آرمی میں شمولیت کا موقع دیا لیکن شامل تو وہ اپنی خوشی سے ہوئے ہیں۔
اور کوئی بھی اس ملک کی آرمی میں اسوقت تک شمولیت اختیار نہیں کرتاہے جب تک وہ اس ملک سے پیار نا کرے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: 4000 بلوچ جوانوں کی پاک فوج میں‌شمولیت

Post by علی عامر »

بلوچ ۔۔۔۔ محب وطن ہیں اور پاکستان سے محبت بھی کرتے ہیں ،لیکن انہیں چانس ہی نہیں دیا جا رہا تھا۔لہزا پہلی بارانہیں اس محرومی سے کیانی صاحب نے نکالا ہے۔

:clap:
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: 4000 بلوچ جوانوں کی پاک فوج میں‌شمولیت

Post by محمد شعیب »

hmmmmmmmmmmmmmm
بلوچوں کو ماموں بنانے کا نیا طریقہ سوچا ہے
چلو شاید اسی طرح لائن پر آ جائیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: 4000 بلوچ جوانوں کی پاک فوج میں‌شمولیت

Post by چاند بابو »

کیا مطلب ہے آپ کا؟
بلوچوں کو ماموں نہیں بنایا جا رہا ہے بلکہ انہیں قومی دھارے میں شامل کیا جا رہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 4000 بلوچ جوانوں کی پاک فوج میں‌شمولیت

Post by شازل »

اچھی بات ہے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 4000 بلوچ جوانوں کی پاک فوج میں‌شمولیت

Post by بلال احمد »

علی عامر wrote:بلوچ ۔۔۔۔ محب وطن ہیں اور پاکستان سے محبت بھی کرتے ہیں ،لیکن انہیں چانس ہی نہیں دیا جا رہا تھا۔لہزا پہلی بارانہیں اس محرومی سے کیانی صاحب نے نکالا ہے۔
:clap:
اس میں کوئی شک نہیں کہ بلوچ محب وطن ہیں اور پاکستان سے محبت بھی کرتے ہیں، جہاں تک چانس دینےکی بات ہے تو میں اس امرمیں یہ گذارش کروں کہ آرمی میں سب سے زیادہ کوٹہ سندھ اور بلوچ جوانوں کو دیا جاتاہے، ان کے لیے پیرا میٹر اتنے ڈائون کر دیئے گئے ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیںسکتے. جبکہ پنجاب میں اتنی آسانی نہیں دی جاتی.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “پاک وطن”