4000 بلوچ جوانوں کی پاک فوج میںشمولیت
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
4000 بلوچ جوانوں کی پاک فوج میںشمولیت
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=UoTjD7ieo0A[/utvid][/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: 4000 بلوچ جوانوں کی پاک فوج میںشمولیت
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=ZGXiuGplg7o[/utvid][/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: 4000 بلوچ جوانوں کی پاک فوج میںشمولیت
بلوچ قوم کو اس دھارے میں شامل کرنے کا سہرا ۔۔ آرمی چیف جناب اشفاق پرویز کیانی کی گراں قدر کاوشوں کے سر ہے۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: 4000 بلوچ جوانوں کی پاک فوج میںشمولیت
بہت خوب کون کہتا ہے کہ بلوچ محبِ وطن نہیں۔
اگرچہ اشفاق پرویز کیانی نے بلوچوں کو پاکستان آرمی میں شمولیت کا موقع دیا لیکن شامل تو وہ اپنی خوشی سے ہوئے ہیں۔
اور کوئی بھی اس ملک کی آرمی میں اسوقت تک شمولیت اختیار نہیں کرتاہے جب تک وہ اس ملک سے پیار نا کرے۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: 4000 بلوچ جوانوں کی پاک فوج میںشمولیت
بلوچ ۔۔۔۔ محب وطن ہیں اور پاکستان سے محبت بھی کرتے ہیں ،لیکن انہیں چانس ہی نہیں دیا جا رہا تھا۔لہزا پہلی بارانہیں اس محرومی سے کیانی صاحب نے نکالا ہے۔
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: 4000 بلوچ جوانوں کی پاک فوج میںشمولیت
hmmmmmmmmmmmmmm
بلوچوں کو ماموں بنانے کا نیا طریقہ سوچا ہے
چلو شاید اسی طرح لائن پر آ جائیں
بلوچوں کو ماموں بنانے کا نیا طریقہ سوچا ہے
چلو شاید اسی طرح لائن پر آ جائیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: 4000 بلوچ جوانوں کی پاک فوج میںشمولیت
کیا مطلب ہے آپ کا؟
بلوچوں کو ماموں نہیں بنایا جا رہا ہے بلکہ انہیں قومی دھارے میں شامل کیا جا رہا ہے۔
بلوچوں کو ماموں نہیں بنایا جا رہا ہے بلکہ انہیں قومی دھارے میں شامل کیا جا رہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: 4000 بلوچ جوانوں کی پاک فوج میںشمولیت
اس میں کوئی شک نہیں کہ بلوچ محب وطن ہیں اور پاکستان سے محبت بھی کرتے ہیں، جہاں تک چانس دینےکی بات ہے تو میں اس امرمیں یہ گذارش کروں کہ آرمی میں سب سے زیادہ کوٹہ سندھ اور بلوچ جوانوں کو دیا جاتاہے، ان کے لیے پیرا میٹر اتنے ڈائون کر دیئے گئے ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیںسکتے. جبکہ پنجاب میں اتنی آسانی نہیں دی جاتی.علی عامر wrote:بلوچ ۔۔۔۔ محب وطن ہیں اور پاکستان سے محبت بھی کرتے ہیں ،لیکن انہیں چانس ہی نہیں دیا جا رہا تھا۔لہزا پہلی بارانہیں اس محرومی سے کیانی صاحب نے نکالا ہے۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا