ہمت مرداں تو مدد خدا

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ہمت مرداں تو مدد خدا

Post by محمد شعیب »

Image
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہمت مرداں تو مدد خدا

Post by بلال احمد »

انسان اگر چاہے تو سب کچھ کر سکتا ہے صرف محنت کی ضرورت ہوتی ہے.


معلومات شیئر کرنے کا شکریہ :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہمت مرداں تو مدد خدا

Post by چاند بابو »

بہت خوب واقعی انسان ہمت کرے تو کچھ بھی آڑے نہیں آتاہے۔
بہرحال یہ نوجوان ہمارے شہر کے بالکل قریب والے شہر کا ہے البتہ میں اس کے بارے میں پہلے سے کچھ نہیں جانتا تھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ہمت مرداں تو مدد خدا

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:بہت خوب واقعی انسان ہمت کرے تو کچھ بھی آڑے نہیں آتاہے۔
بہرحال یہ نوجوان ہمارے شہر کے بالکل قریب والے شہر کا ہے البتہ میں اس کے بارے میں پہلے سے کچھ نہیں جانتا تھا۔
پھر تو جناب ان سے مل کر ان کا انٹرویو اردو نامہ پر شئر کریں.
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ہمت مرداں تو مدد خدا

Post by نورمحمد »

بہت خوب
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ہمت مرداں تو مدد خدا

Post by محمد شعیب »

شکریہ
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”