آخری ہچکی...جب روح نکلتی ہے...

ہنستی ویڈیوز۔ جی ہاں ہنسنا منع ہے لیکن کیا واقعی ہنسنا منع ہے؟
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

آخری ہچکی...جب روح نکلتی ہے...

Post by بلال احمد »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=z63MoOy-Q4o[/utvid]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آخری ہچکی...جب روح نکلتی ہے...

Post by رضی الدین قاضی »

پہلی بار روح کو اس طرح نکلتے ہوئے دیکھا ہے۔

شیئرنگ کے لیئے شکریہ بلال بھائی۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: آخری ہچکی...جب روح نکلتی ہے...

Post by اعجازالحسینی »

:lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آخری ہچکی...جب روح نکلتی ہے...

Post by محمد شعیب »

میں ہمہ تن متوجہ ہو کر دیکھنے لگا کہ کوئی نصیحت آموز ویڈیو ہے.
لیکن وہ تو پھٹا پہاڑ، نکلا چوہا، وہ بھی مرا ہوا.
:)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آخری ہچکی...جب روح نکلتی ہے...

Post by چاند بابو »

:D :D :D :D :D :D :D :D :D :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آخری ہچکی...جب روح نکلتی ہے...

Post by اضواء »

یہ کونسے زمانے کی ہچکی ہے :^)
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آخری ہچکی...جب روح نکلتی ہے...

Post by بلال احمد »

[quote="{أضواء}"]یہ کونسے زمانے کی ہچکی ہے :^)[/quote]
ہچکی ہر زمانے میں‌ایک ہی طرح کی آتی ہے. :P :P :P

ویسے آپکو کونسے زمانے کی ہچکی پسند ہے؟ :geek: :geek: :geek:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آخری ہچکی...جب روح نکلتی ہے...

Post by اضواء »

میں سمجھی ہر زمانے کی ہچکیاں اور ہچکیوں میں فرق رہتا :^)
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آخری ہچکی...جب روح نکلتی ہے...

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:میں سمجھی ہر زمانے کی ہچکیاں اور ہچکیوں میں فرق رہتا :^)
چلو اب تو پتہ چل گیا کہ ہچکی ہچکی ہوتی ہے ہر زمانے میں :P :P :P :P :P :P :P :P
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “ہنسنا منع ہے”