میر ےسسٹم میں‌نیٹ ورکنگ کے زریعے کو ئی داخل نہ ہو سکے

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
سیدعباس حسین
کارکن
کارکن
Posts: 86
Joined: Mon Aug 10, 2009 12:31 am

میر ےسسٹم میں‌نیٹ ورکنگ کے زریعے کو ئی داخل نہ ہو سکے

Post by سیدعباس حسین »

میں نے اپنے ایک دوست سے پا ٹنر شپ میں نیٹ کا کنکشن ptclکا لیا ہوا ہے
مسئلہ یہ ہے کے میری کمپیوٹر ہارڈیسٹ میں پرسنل ڈیٹا بھی ہے میں چاہتا ہوں کے وہ میری سسٹم میں داخل نہ ہو سکے
بتا نا چاہوں گا کے میں نے کوئی چیز شیر ئینگ پر نہں لگا ئی ہوئی ہے


مگر میر ے آفس میں نیٹ ورکنگ سے اکثر سسٹم میں کچھ لو گ ایک دوسرے کے داخل ہو جا تے ہیں‌

میں‌چایتا ہوں کے میر ےسسٹم میں‌نیٹ ورکنگ کے زریعے کو ئی داخل نہ ہو سکے
کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ra: ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میر ےسسٹم میں‌نیٹ ورکنگ کے زریعے کو ئی داخل نہ ہو سکے

Post by چاند بابو »

اگر آپ نے فائل اینڈ پرنٹنگ شئیرنگ کو لاگو نہیں کیا تو پھر کوئی داخل نہیں ہو سکے گا بے فکر رہئے۔
البتہ اگر وہ آپ کے سسٹم پر کوئی ایسا ویسا سافٹ وئیر انسٹال کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو پھر اس شئیرنگ ہونے یا نا ہونے کا کوئی فرق نہیں وہ آپ کی ہرچیز تک رسائی حاصل کر لیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میر ےسسٹم میں‌نیٹ ورکنگ کے زریعے کو ئی داخل نہ ہو سکے

Post by بلال احمد »

محترم عباس بھائی اگر آپ اپنے سسٹم کی فائروال کو آن رکھیں گے تو بھی کوئی آپ کے سسٹم میں داخل نہیں ہو سکتا. کیونکہ فائروال کے ہوتےہوئے شیئرنگ خود بہ خود بند ہو جاتی ہے. باقی آپ اپنے سسٹم کو اچھی طرح چیک کر لیں کہ کہیں کوئی فائل شیئر تو نہیں ہے. جب تک آپ کے سسٹم سے کوئی بھی فائل یا فولڈر شیئر رہے گا تب تک آپ کو خطرہ ہو سکتا ہے. اس کو چیک کرنے کا بہترین حل یہ ہے کہ آپ اپنے سسٹم کے سٹارٹ مینیو پر کلک کریں پھر رن میں جا کر \\کے ساتھ اپنے سسٹم کا آئی پی لکھیں اور okکر دیں. آپکے سسٹم کی اپنی شیئرنگ کھل جائے گی.

اگرآئی پی اسائن نہیں کیے تو پھر اپنے نیٹ ورک نیم کے ساتھ ایسا ہی عمل کریں تو پھر بھی شیئرنگ ظاہر ہو جائے گی. پھر آپ دیکھ سکتی ہیں کہ آپکے سسٹم کی کوئی چیز شیئر تو نہیں.

انشاءاللہ تبارک و تعالی
مجھے امید ہے کہ آپکا مسئلہ حل ہو جائے گا.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
سیدعباس حسین
کارکن
کارکن
Posts: 86
Joined: Mon Aug 10, 2009 12:31 am

Re: میر ےسسٹم میں‌نیٹ ورکنگ کے زریعے کو ئی داخل نہ ہو سکے

Post by سیدعباس حسین »

یار کچھ سمجھ نہیں آیا مجے تو؟

کیا نیٹ ورکنگ پر پاسورڈ لگ سکتا ہے
کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ra: ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میر ےسسٹم میں‌نیٹ ورکنگ کے زریعے کو ئی داخل نہ ہو سکے

Post by چاند بابو »

جی ہاں بالکل نیٹ ورکنگ پر پاسورڈ لگ سکتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میر ےسسٹم میں‌نیٹ ورکنگ کے زریعے کو ئی داخل نہ ہو سکے

Post by عتیق »

بلال احمد wrote:محترم عتیق بھائی اگر آپ اپنے سسٹم کی فائروال کو آن رکھیں گے تو بھی کوئی آپ کے سسٹم میں داخل نہیں ہو سکتا. کیونکہ فائروال کے ہوتےہوئے شیئرنگ خود بہ خود بند ہو جاتی ہے. باقی آپ اپنے سسٹم کو اچھی طرح چیک کر لیں کہ کہیں کوئی فائل شیئر تو نہیں ہے. جب تک آپ کے سسٹم سے کوئی بھی فائل یا فولڈر شیئر رہے گا تب تک آپ کو خطرہ ہو سکتا ہے. اس کو چیک کرنے کا بہترین حل یہ ہے کہ آپ اپنے سسٹم کے سٹارٹ مینیو پر کلک کریں پھر رن میں جا کر \\کے ساتھ اپنے سسٹم کا آئی پی لکھیں اور okکر دیں. آپکے سسٹم کی اپنی شیئرنگ کھل جائے گی.

اگرآئی پی اسائن نہیں کیے تو پھر اپنے نیٹ ورک نیم کے ساتھ ایسا ہی عمل کریں تو پھر بھی شیئرنگ ظاہر ہو جائے گی. پھر آپ دیکھ سکتی ہیں کہ آپکے سسٹم کی کوئی چیز شیئر تو نہیں.

انشاءاللہ تبارک و تعالی
مجھے امید ہے کہ آپکا مسئلہ حل ہو جائے گا.
بلال بھائی یہ مسئلہ عباس بھائی کا ہے خیئر
جناب عباس بھائی
چاند بھائی کے بات کے ساتھ اتفاق کرتے ہوئے کہتاہوں کہ
اگر آپ کے کمپیوٹر میں کوئی ایسا سوفٹ وئر انسٹال ہے یا کسی نے آپ کی غیر موجودگی میں انسٹال کیا ہے تو پھر آپ کا سارا مہنت بیکار ہے.پہلے آپ اس کو نوٹ کریں جو سوفٹ ویئر غیر ضروری ہوں اس کو ان انسٹال کریں.
یا آپ تفصیل سے بتائیں کہ آپ کو کس طرح پتہ چل رہا ہے کہ کوئی آپ کے کمپیوٹر میں داخل ہورہا ہے.
؟؟؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میر ےسسٹم میں‌نیٹ ورکنگ کے زریعے کو ئی داخل نہ ہو سکے

Post by عتیق »

چاند بابو wrote:جی ہاں بالکل نیٹ ورکنگ پر پاسورڈ لگ سکتا ہے۔

ہمیں بھی آگاہی دیں کہ کس طرح ہوگا ہیمں بھی انتظار ہے.؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”