ونڈوز ایکس پی میں ان پیج کا ایرر دور کریں

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

ونڈوز ایکس پی میں ان پیج کا ایرر دور کریں

Post by چاند بابو »

ونڈوز ایکس پی میں ان پیج کا ایرر دور کریں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

:?:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

رضی بھائی میں سمجھا نہیں کہ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی میں یہ نہیں سمجھ پایا کہ ان پیج کا ایرر کیا ہے، اور اسے کس طرح دور کیا جا سکتا ہے۔ ذرا تفصیل سے وضاحت فرمایئے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

رضی بھائی ان پیج اردو لکھنے والا ایک سافٹ وئیر ہے جس کی بدولت بہت خوبصورت خطاطی میں لکھا جاسکتا ہے لیکن اس میں کمی یہ ہے کہ یہ یونی کوڈ میں کام نہیں کرتا ہے۔

ونڈوز ایکس پی میں اسے یہ ایرر آتا ہے کہ جب اسے کھولتےہیں تب کھلنے سے پہلے یہ دومرتبہ ایرر میسج دیتا ہے جسے OK کرنے کے بعد پھر ان پیج کھلتا ہے اس ایرر کو عام طور پر HASP ایرر کہا جاتا ہے اوپر دی گئی رجسٹری کی فائل کو اپنے کمپیوٹر پر ڈاونلوڈ کرنے کے بعد اس کو ڈبل کلک کرنے سے یہ رجسٹری میں ایسی ویلیو ایڈ کر دیتا ہے جس سے یہ ایرر ختم ہو جاتا ہے اور پھر جب بھی ان پیج کو کھولا جاتا ہے تو یہ بغیر کسی ایرر کے کھل جاتا ہے۔جس سے نہ تو کوفت ہوتی ہے اور نہ ہی وقت کا ضیاع ہوتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ !
میں بھی ان پیج استعمال کرتا ہوں اور اس ایرر سے دوچار ہوں۔ لیکن یہ فائل ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہی ہے۔ اسے ڈاؤن لوڈ کرنے طریقہ بتائیں ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

رضی بھائی فائل کی تفصیلات کے بالکل سامنے ڈاونلوڈ لکھا ہے اس کو دبانے پر فائل ڈاونلوڈ ہو جائے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی یہ ڈاؤن لوڈ کا ربط نظر نہں آ رہا ہے۔ شاید میری بینائی کم ہو گئی ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے بھائی صاحب دیکھئے تو سہی مجھے تو بالکل صاف نظر آ رہا ہے اپنی عنیک لگا کر تو دیکھئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

شکریہ چاند بھائی۔ ابھی ابھی ڈاؤن لوڈ کر لیا ہوں۔
آپ نے غور کیا ہوگا ، کل کی میری پوسٹ میں فونٹ کا سائز بڑا نہیں بلکہ یہ “ڈاؤن لوڈ“ نظر آ رہا ہے۔ اس تیکنیکی خرابی کو دور کرنے کی کوشیش کیجیئے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

واہ جی واہ رضی بھائی کمال کر دیا آپ نے بھی مجھے ایسا فونٹ سائز کے مسئلہ میں الجھایا کہ جو تھا وہ بھی جاتا رہا پورا ایک دن جواب کا آپشن بند رہا۔ آپ کی میل ملی تو تھی لیکن اس وقت میں کچھ کر نہیں سکتا تھا کیونکہ مسئلہ میری سمجھ سے باہر تھا آج مجھے آفس سے چھٹی تھی لیکن سارا دن اسی میں خراب ہو گیا لیکن شکرہے کہ بڑی مشکل سے ہی سہی اس مسئلہ کے حل میں کامیاب ضرور ہوگیا ہوں لیکن 36 سائز کا مسئلہ جو کا توں موجود ہے۔ ابھی رکئے میں کسی استاد کی مدد لیتا ہوں پھر جب حل ہو گیا تب آپ کو بتاوں گا۔تب تک گزارہ کیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی آپ کو الجھانا میرا مقصد ہرگز نہیں تھا۔ بس جو خامی مجھے نظر آئی وہ میں نے آپ کے سامنے رکھ دی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے بھائی صاحب میں نے کونسی کوئی شکایت لگائی تھی میں تو اپنی نااہلی بتا رہا تھا کہ ایک مسئلہ حل کرتے کرتے کتنے مسئلے پیدا کر لیئے میں نے۔ باقی اگر آپ کو برا لگا تو میں معافی مانگتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی مجھے کسی بات کا برا نہیں لگا۔ مجھے آپ کی تکلیف کا احساس ہے ۔ آپ کی چھٹی جو ذائع ہو گئی!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے نہیں یار ایسا مت کہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ٹھیک ہے !
chill:
احمد منظور
کارکن
کارکن
Posts: 18
Joined: Sat May 31, 2008 2:11 pm

چاند بھائی آداب

Post by احمد منظور »

میں بھی ڈائونلوڈ لنک ڈھونڈنے سے قاصر ہوں مدد فرمائیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے بھائی آپ کو بھی نظر نہیں آیا۔ خیر میں پھر کوشش کرتا ہوں انشااللہ کل تک نظر آجائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: ونڈوز ایکس پی میں ان پیج کا ایرر دور کریں

Post by ذیشان »

چاند بابوڈاون لوڈلنک کہاں ہے؟
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ونڈوز ایکس پی میں ان پیج کا ایرر دور کریں

Post by علی خان »

اس فائل کو اپ اس لنک سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں. فائل سائز 837 بایٹ ہے.

لنک: http://rapidshare.com/files/334499804/H ... e.rar.html
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”