اردو نامہ کے ہیڈر بینر کے بارے میں تجاویز دیں۔

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اردو نامہ کے ہیڈر بینر کے بارے میں تجاویز دیں۔

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

اردونامہ کے پرانے ہیڈر بینر جو کہ شاید آفاق بھیا کا بنایا ہوا ہے اس میں کچھ تبدیلیاں کرنے کے بعد لگا دیا گیا ہے۔
آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ اس کے بارے میں اپنی تجاویز سے آگاہ فرمائیں۔
دوسری صورت میں اگر کوئی ایڈوب کا ماہر اردونامہ کے لئے نیا بینر تیار کرنا چاہے تو کلر سکیم ذہن میں رکھتے ہوئے کوئی بہترین سا بینر بھی بنا کر لائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو نامہ کے ہیڈر بینر کے بارے میں تجاویز دیں۔

Post by رضی الدین قاضی »

و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و بر کاتہ

چاند بھائی ویسے یہ بینر بھی اچھا لگ رہا ہے۔

جب تک کوئی اس سے بہتر بینر نہیں ملتا اسی کو جاری رکھیں۔
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردو نامہ کے ہیڈر بینر کے بارے میں تجاویز دیں۔

Post by علی خان »

ماجد بھائی اسکے بینر کا سائز کیا ہونا چاہیئے، مطلب لمبائی اور چورائی.
تا کہ اسی مناسبت سے اگر کوئی بینر تیار کرنا چاہے، تو بنانے میں سہولت ہو. شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردو نامہ کے ہیڈر بینر کے بارے میں تجاویز دیں۔

Post by علی عامر »

سابقہ بینر زیادہ اچھا لگ رہا تھا۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ کے ہیڈر بینر کے بارے میں تجاویز دیں۔

Post by محمد شعیب »

حضرت !
یہ بتلائیں کہ امیج سائز کیا ہونا چاہئیے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے ہیڈر بینر کے بارے میں تجاویز دیں۔

Post by چاند بابو »

بینر کا سائز چوڑائی 1000 پکسلز اور اونچائی 103 پکسلز ہونی چاہئے اور فارمیٹ jpg ہونا چاہئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے ہیڈر بینر کے بارے میں تجاویز دیں۔

Post by شازل »

مزید اچھا ہونے کی بہت ساری گنجائش ہے
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: اردو نامہ کے ہیڈر بینر کے بارے میں تجاویز دیں۔

Post by عدنان دانی »

بینر کا سائز کیا ہونا چاہیں، میں اپنا ٹرائی کرتا ہوں.
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ کے ہیڈر بینر کے بارے میں تجاویز دیں۔

Post by محمد شعیب »

[quote="عدنان دانی"]بینر کا سائز کیا ہونا چاہیں، میں اپنا ٹرائی کرتا ہوں.[/quote]

اس کا جواب چاند بابو اوپر دے چکے ہیں

[quote]بینر کا سائز چوڑائی 1000 پکسلز اور اونچائی 103 پکسلز ہونی چاہئے اور فارمیٹ jpg ہونا چاہئے۔ [/quote]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے ہیڈر بینر کے بارے میں تجاویز دیں۔

Post by شازل »

پی این جی بھی چلے گا کیونکہ یہ ٹرانپیرنٹ میں اچھا ایفیکٹ دیتا ہے
اس کی اوپر پٹی کو بھی پیج سے ہم آہنگ کرنا ہے
جس کا رنگ گرے ہے
اسے دیکھ لیں.
Image
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: اردو نامہ کے ہیڈر بینر کے بارے میں تجاویز دیں۔

Post by عدنان دانی »

ٹرائی کروں گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ p:a:t:a:i
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے ہیڈر بینر کے بارے میں تجاویز دیں۔

Post by شازل »

گلدستہ کے علاوہ اس کا ہیڈر میں نے بنایا تھا.
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: اردو نامہ کے ہیڈر بینر کے بارے میں تجاویز دیں۔

Post by عدنان دانی »

میں ایک اردو فورم کا گرافک ڈیزایئنر بھی ہوں، اور اسکے ساتھ ساتھ اس فورم کے
میگزین کا ڈیزایئننگ بھی میں کرتا ہوں۔
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے ہیڈر بینر کے بارے میں تجاویز دیں۔

Post by شازل »

واؤ
آپ کے جوہر تو آہستہ آہستہ کھل رہے ہیں.
آپ ہیڈر بھی اپنی صلاحیتوں کے مطابق بنائیں تاکہ سارے دوست مان لیں کہ یہ کس نے بنایا ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے ہیڈر بینر کے بارے میں تجاویز دیں۔

Post by چاند بابو »

تو پھر تو آپ ہمارے لئے بھی کچھ اپنی مہارت دکھا سکتے ہیں۔

مجھے امید ہے کہ آپ کا بنایا ہوا بینر سب کو پسند آئے گا،
کیونکہ آپ ماشااللہ گرافکس میں خاصی مہارت رکھتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: اردو نامہ کے ہیڈر بینر کے بارے میں تجاویز دیں۔

Post by عدنان دانی »

میں پوری کرشش کروں گا.........................
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے ہیڈر بینر کے بارے میں تجاویز دیں۔

Post by چاند بابو »

بہت خوب ہمیں انتظار رہے گا۔
انشااللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
عدنان دانی
کارکن
کارکن
Posts: 138
Joined: Wed Nov 24, 2010 7:10 pm
جنس:: مرد

Re: اردو نامہ کے ہیڈر بینر کے بارے میں تجاویز دیں۔

Post by عدنان دانی »

[center]Image[/center]
یہ دیکھئے کیسے لگ رہا ہے
[center]داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری مخبت ہو
[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ کے ہیڈر بینر کے بارے میں تجاویز دیں۔

Post by شازل »

واہ کیا بات ہے بہت ہی اعلیٰ
بس اصل ہیڈر کو دیکھیں تو اس میں اوپر ایک گرے کلر کی پٹی ہے جو کہ سائیڈز میں مل رہی ہے اس گرے پٹی کو ضرور ہونا چاہئے کیونکہ پھر اس نے سائیڈز پر گرے پٹیوں سے ٹچ کرنا یا ہم آہنگ ہونا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے ہیڈر بینر کے بارے میں تجاویز دیں۔

Post by چاند بابو »

اور اگر اس کے دونوں کونوں کے کنارے بھی راونڈ ہو جائیں تو بہتر رہے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”