ضرورت ہے۔

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

ضرورت ہے۔

Post by عتیق »

Radmin 3.4 Remote Control کے بارے میں معلومات یہ کوئی اردو میں ٹو ٹیوریل ملے گا۔نیٹ ورکنگ کے لیے ضرورت ہے۔
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ضرورت ہے۔

Post by بلال احمد »

عتیق بھائی کیا ضروری Radmin ہی چاہیے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ضرورت ہے۔

Post by عتیق »

کوئی اس سے بھی آسان سوفٹ ویئر ہے کیا جس سے میں اپنے یوزر کو دیکھ سکوں کہ کیا کیا کر رہے ہیں. اصل میں میرے یوزر کی نگرانی کر نی ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ضرورت ہے۔

Post by چاند بابو »

اس کام کے لئے میرے پاس کسی زمانے میں NetOp School نامی سافٹ وئیر ہوا کرتا تھا، پتہ نہیں کتنا مفید ہے لیکن میں وہی استعمال کیا کرتا تھا۔ اب کبھی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ضرورت ہے۔

Post by عتیق »

شکریا چاند بھائی
میں دیکھ لیتا ہو شائد کام ہو جائے
پر ریڈ مین کی خاص بات یہ کہ یوزر کا اس کے پی سی کے رمیوٹ ہونے کا پتہ نہیں دیتا .
اس وجہ سے یوزر اگر کوئی غلط سائٹ استعمال کر رہا ہو یہ دیکھ رہا ہو تہ پکڑا جاتا ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ضرورت ہے۔

Post by چاند بابو »

اناڑی یوزرز کو تو اس کا بھی پتہ نہیں چلتا ہے ہاں البتہ کھلاڑی حضرات اس کے چلنے پر سکرین میں ہونی والی چھوٹی سی فلکرنگ سے اس کی شناخت کر جاتے ہیں۔
یہ کافی کارآمد سافٹ وئیر ہے اور سکرین شئیرنگ کے ساتھ ساتھ سکرین ویڈیوریکارڈنگ، سکرین پرنٹ، کی بورڈ اور ماؤس کنٹرول کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ضرورت ہے۔

Post by عتیق »

اچھا
ماشاء اللہ پھر تو امید ہے کہ کام ہوجائے گا.
آپ کو بہت بہت شکریا .
پاکستان میں تو فحش سائٹ پر پابند نہیں لگاتی اس وجہ سے ہمیں اس بارے میں کاروائی کرنی پڑہتی ہے.
ورنہ پی ٹی سی ایل یہ کام بڑی آسانی سے کرسکتی ہے کہ غلط سائٹس پر پابندی ہو.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ضرورت ہے۔

Post by بلال احمد »

عتیق wrote:ورنہ پی ٹی سی ایل یہ کام بڑی آسانی سے کرسکتی ہے کہ غلط سائٹس پر پابندی ہو.
محترم میرا خیال ہے کہ اگر پی ٹی سی ایل یہ کام کر دے تو 80 فیصد لوگ نیٹ اتروا دیں. کیونکہ انکا مقصد ہی صرف گند دیکھنا ہے. آپکا کیا خیال ہے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ضرورت ہے۔

Post by عتیق »

80 فیصد تو نہیں ہوگا.آخر کیا مسلمان کا ضمیر اتنا گندا بھی نہیں ہے.

پر ایسا ہو تو بہتر ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ضرورت ہے۔

Post by بلال احمد »

جی ہم اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں کہ ہمیں ہدائیت نصیب فرمائے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”