3rd Party کے بغیرسائیٹس بلاک کیجئے......

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

3rd Party کے بغیرسائیٹس بلاک کیجئے......

Post by علی خان »

3rd Party کے بغیرسائیٹس بلاک کریئے......
السلام و علیکم دوستو
کسی بھی نا پسندیدہ سائیٹ کو بغیر سافٹوئیر کے بلاک کیسے کرنا ہے وہ آج ہم سیکھیں گے

1 ایڈریس بار یا رن میں جاکر C:\WINDOWS\system32\drivers\etc انٹر کردیں.

2 یہاں پر آپکو hosts نام کی فائل ملے گی اسے آپ نوٹ پیڈ میں کھول لیں
Image

3 Local host کے نیچے انٹر کریں اور تصویر کے مطابق نیکسٹ نمبر دے کر اپنی نا پسندیدہ سائیٹس کا ایڈریس لکتھے جائیے اور جب کبھی دوبارہ سائیٹس کھولنا ہو تو یہیں سے اس سائیٹ کا ایڈریس مٹا دیں....

اپنا خیال رکھئے گا اللہ حافظ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 3rd Party کے بغیرسائیٹس بلاک کیجئے......

Post by بلال احمد »

بڑا آسان حل بتایا ہے.

شکریہ.

کیا باقی سافٹ ویئر بھی ادھر سے ہی ویلیو کو ایڈ اور ختم کرتے ہیں؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: 3rd Party کے بغیرسائیٹس بلاک کیجئے......

Post by چاند بابو »

بہت خوب اچھی شئیرنگ ہے۔
اشفاق بھیا بتایئے گا اگر میں اپنے پی ٹی ایس ایل کے ڈی ایس ایل موڈیم سے کوئی سائیٹ بلاک کرنا چاہوں تو کیا کرنا ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: 3rd Party کے بغیرسائیٹس بلاک کیجئے......

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب اچھی شئیرنگ ہے۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: 3rd Party کے بغیرسائیٹس بلاک کیجئے......

Post by علی خان »

ماجد بھائی اسکے ذریعے انکمنگ ٹریفک کو تو بلاک کیا جا سکتا ہے. اور آوٹ گوئنگ کو چیک کرنا پڑھے گا. ابھی تک ضرورت نہیں پڑھی، پھر بھی ٹائم ملے تب میں اسکو چیک کرکے اپ کو بتا تا ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 3rd Party کے بغیرسائیٹس بلاک کیجئے......

Post by شازل »

میں نے بھی کچھ اسی قسم کا کام پڑوسیوں کو پورن سائیٹس سے بچاؤ کے لیےکرکے دیا تھا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 3rd Party کے بغیرسائیٹس بلاک کیجئے......

Post by بلال احمد »

شازل بھائی کیا اس کام کے لیے انٹی پورن سافٹ ویئر ٹھیک نہیں‌ ہے کیا؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: 3rd Party کے بغیرسائیٹس بلاک کیجئے......

Post by چاند بابو »

شازل wrote:میں نے بھی کچھ اسی قسم کا کام پڑوسیوں کو پورن سائیٹس سے بچاؤ کے لیےکرکے دیا تھا
یار میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ دفتر میں‌نیٹ صرف میرے پاس ہے اور باقی تین لوگوں نے مجھے سے شئیر کیا ہوا ہے یعنی پی ٹی سی ایل کے موڈیم جس میں چار پورٹس ہوتی ہیں اس میں سے ایک میرے پاس ہے اور باقی چار اور دفاتر والوں نے لی ہیں، اب وہ لوگ سارا دن فارغ ہی ہوتے ہیں شاید کیونکہ جب بھی میں وہاں جاؤں وہاں یا تو آپ کے پڑوسیوں والی سائیٹس کھلی ہوتی ہیں اور یا یوٹیوب وغیرہ اور صورتحال یہ ہے کہ اکثر اوقات مجھے اپنے ضروری دفتری کام میں بھی سپیڈ کا مسئلہ بن جاتا ہے۔
میں چاہتا یہ ہوں کہ ان لوگوں کو سپیڈ بانٹ کر دے دوں جتنی میں چاہوں یا ایسی چند ایک سائیٹس پر پابندی لگا دوں جن میں بینڈ وتھ بہت زیادہ استعمال ہوتی ہے۔لیکن اس کے لئے میں کوئی سرور وغیرہ بنانا نہیں چاہتا ہوں۔ ہاں اگر یہ کام کسی سافٹ وئیر سے ہو جائے جو میرے کمپیوٹر پر چلے اور ان کی سپیڈ یا سائیٹس وغیرہ کنٹرول کرے تو بھی چلے گا لیکن موڈیم کی بجائے ہب یا راؤٹر یا سوئچ وغیرہ نہیں لگ سکتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: 3rd Party کے بغیرسائیٹس بلاک کیجئے......

Post by علی خان »

سلام ماجد بھائی اپکا کام تو پی ٹی سی ایل موڈیم سے کچھ اس انداز سے ممکن ہے. ہاں اپ اسمیں اگر ڈاون لوڈنگ کو مکمل طور پر بند کرنا چاہتے ہیں، تواسکے لئے موڈیم سے FTP کو مکمل طور پر بند کردیں، اس سے بھی اپکا مسلہ حل ہوسکتا ہے. لیکن اسمیں یہ خیال رہے. کہ FTP پھر تمام یوزر کے لئے بند ہوگا.

Image

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: 3rd Party کے بغیرسائیٹس بلاک کیجئے......

Post by علی خان »

اور یہ رہا FTP کو بلاک کرنے کا طریقہ:

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”