فائل کی مدد سے ونڈوز مسینجر کو ملٹی بنایئے....

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

فائل کی مدد سے ونڈوز مسینجر کو ملٹی بنایئے....

Post by علی خان »

یعنی ونڈوز لائیو میسنجر کو ملٹی (اس عمل کو MSN Polygamy بھی کہا جاتا ہے.) بنانے کے لئے رجسٹری ایڈیٹر میں جاکر HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\Windows Live کو تلاش کریں یہاں پر Messengers فولڈر میں ایک نئی Dword Key بنائیے اور اسکا نام MultipleID یا اس جیسا کوئی اور نام یا اپنی پسند کا نام رکھ دیں . پھر اس پر رائیٹ کلک کریں ، ایڈٹ اور اس کی Dword کی ویلیو 1 رکھ دیں.

آپکا WLM Polygamy استعمال ہونے کو تیار ہے......

اس مقصد کے لئے آپ درج ذیل لنک سے بھی آپ فائل ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہو.
[link]http://www.softpedia.com/get/Internet/C ... gamy.shtml[/link]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فائل کی مدد سے ونڈوز مسینجر کو ملٹی بنایئے....

Post by بلال احمد »

ٹپ کے لیے شکریہ گزار ہوں بھائی جان
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فائل کی مدد سے ونڈوز مسینجر کو ملٹی بنایئے....

Post by چاند بابو »

عرصہ ہوا میسنجر کا جھنجھنٹ ہی ختم کر دیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”