جب امریکہ نے عراق پر ڈرٹی بم گرائے

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply

کیا محبت اور جنگ میں سب کچھہ جائز ہے ؟

جی ہاں
0
No votes
جی نہیں
2
67%
کچھہ جائز ہے اور کچھہ ناجائز
1
33%
پتہ نہیں
0
No votes
 
Total votes: 3

muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

جب امریکہ نے عراق پر ڈرٹی بم گرائے

Post by muhammad_ijaz »

[center]"Image

سیدنا عبداللہ بن عمر کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم کو کسی جہاد میں ایک عورت مقتولہ ملی تو نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے عورتوں اور بچوں کے قتل سے منع فرما دیا۔
( بخاری – حدیث نمبر ۱۲۹۳)

یہ اس اسلام کا حکم ہے جسے اہل مغرب دہشت گرد مذہب کہتے ہیں – اور نیچے اس امریکہ کا حال ہے جو اپنے آپ کو عظیم کہتا ہے -
فیملی میگزین کے شکریے کے ساتھہ

Image
[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جب امریکہ نے عراق پر ڈرٹی بم گرائے

Post by بلال احمد »

اور نتائج بھی صفر ہیں. ظاہر ہے جب ووٹ ہی کاسٹ نہیں‌ہوں گے تو نتائج بھی تو انڈا ہی دیں گے. :P
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جب امریکہ نے عراق پر ڈرٹی بم گرائے

Post by چاند بابو »

اردونامہ کا پول سسٹم نئے اپڈیٹ کے بعد سے غیر فعال ہے جسے درست کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، پی ایچ پی بی بی سپورٹ پر بھی ابھی تک یہ سوال تشنہ ہے ، سپورٹ مہیا ہو جانے اور پول سسٹم درست ہونے تک پولز نا لگائیں شکریہ.بہرحال میں کوشش کروں گا کہ انتہائی جلد یہ عمل مکمل ہو سکے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جب امریکہ نے عراق پر ڈرٹی بم گرائے

Post by چاند بابو »

پول سسٹم درست ہو چکا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جب امریکہ نے عراق پر ڈرٹی بم گرائے

Post by بلال احمد »

صد مبارکاں :inlove: :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جب امریکہ نے عراق پر ڈرٹی بم گرائے

Post by چاند بابو »

شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”