شمیم طوائف/روحانیت

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

شمیم طوائف/روحانیت

Post by rohaani_babaa »

اسلام علیکم میرے دوستو اور بھائیو ملک کے مایہ ناز کالم نگار جاوید چوہدری جن کو ایک دنیا جانتی ہے کہ وہ کتنے حقیقت پسند بندے ہیں اور اگر آپ جاوید چوہدری کے کالموں کو پڑھنے والوں میں سے ہیں تو آپ کو پتہ ہوگا کہ موصوف کتنے حقیقت پسند انسان ہیں اور روحانیت وغیرہ کو زیادہ تر ڈھکوسلہ اور روٹی پانی کا چکر سمجھتے ہیں لیکن یہ کالم جو کہ تین دنوں میں مکمل ہوا حیرت کا ایک جہاں لیئے ہوئے ہے لیجیئے پڑھیے اور سر دھنیئے۔
یہ کالم 10 ستمبر ، 14 ستمبر اور 16 ستمبر کو تین اقساط میں شائع ہوا۔
اب آپ لوگ اپنا اپنا تبصرہ پیش کیجئے
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شمیم طوائف/روحانیت

Post by چاند بابو »

روحانی بابا آپ کے لنک کام نہیں کر رہے ہیں البتہ میں نے ایکسپریس سے ڈھونڈ کر یہ کالم اردونامہ پر لگا دیئے ہیں اور آپ کے لنک حذف کر دیئے ہیں۔اس کے علاوہ یہ ویڈیوز کے شعبے میں لگا تھا اسے اس کی مناسب جگہ پر بھی منتقل کیا گیا ہے۔
امید ہے آپ برا نہیں منائیں گے۔


[center]Image
Image
Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: شمیم طوائف/روحانیت

Post by rohaani_babaa »

چاند میاں ہم کاہے کو ناراض ہونگے آپ نے ہمارے خط منحننی کو خط مستقیم میں تبدیل کردیا ہے اس کے مہربانی کے لیئے تو ہم آپ کے شکرگزار ہیں۔
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: شمیم طوائف/روحانیت

Post by علی عامر »

جاوید چوہدری۔صرف اُن جعلی پیر فقیروں کے خلاف ہے ۔جو روحانیت کا لبادہ اوڑھ کر اپنی خباثت کا اظہار کرتے ہیں۔
لیکن اپنے بہت سے کالموں میں‌ نے اس حقیقت سے روگردانی بھی نہیں کی۔

جاوید چوہدری نے جو لکھاہے۔اُس میں کوئی مبالغہ آرائی نہیں ہے۔کیونکہ اللہ کے ان گنت رنگ ہیں ۔جبکہ ہماری سوچ اور عقل محدود ہے۔
اللہ نور السموات ولارض

روحانی بابا صاحب، آپ کا ممنون ہوں کہ آپ نے اس کالم سے مستفیض فرمایا۔
Last edited by علی عامر on Fri Sep 17, 2010 10:33 pm, edited 1 time in total.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شمیم طوائف/روحانیت

Post by شازل »

میں نے پہلی قسط تو ملاحظہ کرلی تھی
دوسری قسط پڑھوانے کا شکریہ قبول فرمائیں
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: شمیم طوائف/روحانیت

Post by rohaani_babaa »

شازل صاحب میں نے تو کہیں بھی تنقید نہیں کی ہے بلکہ جاوید چوہدری کا کالم نقل کیا ہے
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شمیم طوائف/روحانیت

Post by شازل »

تو میں نے کونسی تنقید کردی ہے بلکہ آپ کا شکریہ ادا کیا ہے ;(
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: شمیم طوائف/روحانیت

Post by rohaani_babaa »

اچھا لگتا ہے کہ روحانی بابا سٹھیا گئے ہیں ;(
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شمیم طوائف/روحانیت

Post by شازل »

ایسا کبھی کبھار ہوہی جاتا ہے فکر کی کوئی بات نہیں :lol:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: شمیم طوائف/روحانیت

Post by اعجازالحسینی »

شکریہ روحانی بابا صاحب
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شمیم طوائف/روحانیت

Post by بلال احمد »

شازل wrote:ایسا کبھی کبھار ہوہی جاتا ہے فکر کی کوئی بات نہیں :lol:
عمر کا تقاضا لگتا ہے :wasntme: :wasntme: :wasntme:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”