جہاں رحمت نہیں ہو گی وہاں یہی کچھہ ہو گا

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

جہاں رحمت نہیں ہو گی وہاں یہی کچھہ ہو گا

Post by muhammad_ijaz »

[center]"Image

سیدنا جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا :’’ اللہ اس شخص پر رحم کرے جو بیچتے وقت اور خریدتے اور تقاضا کرتے وقت نرمی اور فیاضی سے کام لے۔ ‘‘
(بخاری – حدیث نمبر ۹۹۴)

سیدھی سی بات ہے کہ اگر انسان یہ کام نہیں کرے گا تو اللہ کی رحمت نہیں آئے گی – اور جہاں رحمت نہیں ہو گی وہاں یہی کچھہ ہو گا – اسی پلازے کی ساتھہ والی سڑکوں پہ گکھڑ پلازہ واقعہ تھا – جو کچھہ عرصہ پہلے جل کر خاک ہو چکا ہے – اس لئے وہ تاجر حضرات جو گاہکوں کو لوٹتے ہیں ، جائز منافع کمانے تک محدور رہیں تو بہتر ہے

Image
[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: جہاں رحمت نہیں ہو گی وہاں یہی کچھہ ہو گا

Post by نورمحمد »

بے شک
Post Reply

Return to “پاک وطن”