گوگل کا ترجیحی ان بکس ﴿Priority inbox﴾

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

گوگل کا ترجیحی ان بکس ﴿Priority inbox﴾

Post by علی خان »

ای میل اوور لوڈ سے نمٹنے کے لیے گوگل ایک نئی سہولت جی میل میں شروع کرنےجارہا ہے۔
Image

Priority inbox کے ذریعے جی میل کے ان بکس کو تین حصوں میں تقسیم کیاجائےگا ۔
ۛۛImportant and unread 1
Starred 2
Everything else 3
اس سسٹم کو اپلائی کرنے سے جی میل خود کار طریقے سے آپ کی ای میلز کی امپورٹنس کی جانچ کرئے گا،مثلا امپورٹنٹ ای میلز پہچان کے لیے جی میل یہ چیک کرتا ہے کہ کس کی طرف سے آپ کو زیادہ ای میلز موصول ہورہی ہیں، اور کن ای میلز کے آپ زیادہ جواب ارسال کررہےہو۔
اس سسٹم کی بہتری کا انحصار صارف کے جی میل استعمال کرنے پر ہوگا،یعنی جس طرح یوزر ای میلز کو امپورٹنس دیتا ہے جی امیل کا ترجیحی ان بکس ان کو امپورٹنس سگنل کے طور پر محفوظ کرتا رہے گا۔ اور اسی اعتبار سے اوپر دی گئی تین کیٹاگری میں انکو ڈالتا رہے گا۔
گوگل کے مطابق اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے جی میل کی طرف سے "New! Priority Inbox" کا لنک جی میل اکاونٹ کے میں مہیا کر دیا گیا ہے۔

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=5nt3gE9dGHQ[/utvid]

سورسز۔
http://gmailblog.blogspot.com/
http://www.neowin.net/news/google-intro ... ox-feature
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل کا ترجیحی ان بکس ﴿Priority inbox﴾

Post by شازل »

جی میل کی اس سہولت میں پہلے ہی اگاہی ہوچکی ہے
بہت مفید اضافہ ہے
بہت شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل کا ترجیحی ان بکس ﴿Priority inbox﴾

Post by چاند بابو »

بہت خوب ایک بہترین سروس کے تعارف کا بہت شکریہ۔
جی میل کی Priority Inbox سروس تو میں‌پہلے ہی دیکھ چکا تھا لیکن ابھی اسے وقت کی کمی کی وجہ سے اپلائی کر کے نہیں دیکھا تھا۔
البتہ اب دیکھ کر اندازہ ہوا کہ یہ تو ہے ہی وقت بچانے کے لئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل کا ترجیحی ان بکس ﴿Priority inbox﴾

Post by بلال احمد »

عمدہ معلومات کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”