ممتا کی طاقت، بچے کو موت کے منہ سے چھین لیا

طب کی دنیا میں ہونے والی پیش رفت
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

ممتا کی طاقت، بچے کو موت کے منہ سے چھین لیا

Post by شازل »

آسٹریلیا میں ممتا کی طاقت بچے کو مو ت کے منہ سے واپس لے آ ئی ۔آ سٹریلیوی خاتون Kate Ogg کے قبل از وقت پیداہونے والے بچے کو ڈاکٹروں نے مر دہ قرار دیا تھا ۔ تاہم Kate نے ڈاکٹروں کی پروا نہ کر تے ہو ئے بچے کو اپنے سینے سے لگا ئے رکھا اور معجزا نہ طور پر دو گھنٹے بعد بچے نے سانسیں لینا شروع کر دیااور آنکھیں کھو ل کر اپنی ماں کی انگلی بھی پکڑ لی ۔ڈاکٹر جو بچے کی زندگی سے مایوس ہو گئے تھے ما ں کی محبت کا یہ حیر ت انگیز مظاہر ہ دیکھ کر حیرا ن رہ گئے ۔

بشکریہ جنگ اخبار
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ممتا کی طاقت، بچے کو موت کے منہ سے چھین لیا

Post by بلال احمد »

ماں تو ماں ہوتی ہے :inlove: :inlove: :inlove: :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “طب”