مجھے یہ نعت کو ڈاونلوڈ کر نا ہے مگر یہ نعت ڈاوئنلوڈ نیں

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
سیدعباس حسین
کارکن
کارکن
Posts: 86
Joined: Mon Aug 10, 2009 12:31 am

مجھے یہ نعت کو ڈاونلوڈ کر نا ہے مگر یہ نعت ڈاوئنلوڈ نیں

Post by سیدعباس حسین »

مجھے یہ نعت کو ڈاونلوڈ کر نا ہے مگر یہ نعت ڈاوئنلوڈ نیں ہو رہی یو ٹیوب سے
اور نہ یہ نعت رئیل پلیر میں چل ہو رہی ہے

کیا کو ئی ایسا سافٹ وئیر ہے جس میں یہ نعت چل سکتی ہو
اگر ہے تو لنک عنائیت کریں

شکریہ


غلامان اہلیبیت
عباس
کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ra: ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجھے یہ نعت کو ڈاونلوڈ کر نا ہے مگر یہ نعت ڈاوئنلوڈ نیں

Post by چاند بابو »

محترم سید عباس صاحب آپ کونسی نعت کی بات کر رہے ہیں۔
نعت بتایئے پھر اس بارے میں کچھ مدد فراہم کی جا سکتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے یہ نعت کو ڈاونلوڈ کر نا ہے مگر یہ نعت ڈاوئنلوڈ نیں

Post by بلال احمد »

چاند بھائی میرے خیال میں عباس بھائی کو FLVوالی فائلز کا پرابلم ہے.

عباس بھائی آپ گوگل سے FLVپلیئر ڈائونلوڈ کر یں یا پھر VLCپلیئر دیکھ لیں یہ دونوں آپ کی مطلوبہ فائل کو چلا دیں گے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجھے یہ نعت کو ڈاونلوڈ کر نا ہے مگر یہ نعت ڈاوئنلوڈ نیں

Post by چاند بابو »

جی شاید ایسا ہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے یہ نعت کو ڈاونلوڈ کر نا ہے مگر یہ نعت ڈاوئنلوڈ نیں

Post by عتیق »

بلکل ہوگا اپ نے بجاء فرمایا ہو سکے تو کیلائٹ بھی ڈاونلڈ کرلیں وہ بھی تمام فائل چلاتاہے.
لنک حاضر ہے
[link]http://www.codecguide.com/download_k-li ... k_full.htm[/link]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے یہ نعت کو ڈاونلوڈ کر نا ہے مگر یہ نعت ڈاوئنلوڈ نیں

Post by بلال احمد »

محترم عتیق بھائی کیلائیٹ یقیناَ سبھی طرح کی فائلز چلاتا ہے لیکن بہت سی FLVفائلز کو چلانے کی صلاحیت اس میں‌موجود نہیں ہے. اس لیے اس کے لیے یا تو FLVپلیئر ہی چاہیے ہوتا ہے یا پھر ایسا پلیئر جو تمام طرح کی FLVفائلز کو رن کر سکتا ہو مثلاَ VLC،TVCوغیرہ وغیرہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے یہ نعت کو ڈاونلوڈ کر نا ہے مگر یہ نعت ڈاوئنلوڈ نیں

Post by عتیق »

یہ بات بھی صحیح ہے. :) :) :) :)
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”