مچھلی

روائتی پکوان سے لے کر ہمہ قسم رنگ رنگ کے کھانوں کی تراکیب، ایسی کہ آپ کے منہ میں بھی پانی آ جائے
Post Reply
شبانہ
کارکن
کارکن
Posts: 21
Joined: Fri Jul 25, 2008 8:34 pm

مچھلی

Post by شبانہ »

مچھلی

سامان اور وزن
مچھلی آدھا سیر
دہی ایک پاؤ
سفید زیرہ ایک چٹکی
میتھی ثابت (دانہ) ایک چٹکی
مسالہ گرم پساہوادوچائے کی چمچی
زیرہ سفید
دھنیا سکھاایک چمچی
نمک ایک چمچی
سرخ مرچ حسب پسند
پیاز آدھا پاؤ
لہسن ایک چھٹانک
تیل آدھا پاؤ

ترکیب
مچھلی کے ٹکڑوں میں نمک لگا کر رکھ دیں ۔پھر بیسن یا آٹا لگا کردھولیں- پیازلچھےدار باریک کاٹ لیں- لہسن پیس لیں- تیل دیگچی میں ڈال کرگرم کرلیں پھرمیتھی اور زیرہ ڈال کرفورا کٹی ہوئی پیازڈالدیں اور بھون کربادامی رنگ کرلیں۔ اب باقی مسالہ پیس کرلہسن اور دہی سب کچھ ڈال کرڈانپ دیں - اور ہلکی آنچ پر پکنےدیں۔ دہی کاپانی خشک ہونےلگے تو ہلکاسا بُھون لیں۔ اوراس میں مچھلی کےٹکڑوں بچھادیں اور ڈھنپ دیں۔دو منٹ کے بعد ٹکڑوں کو پلٹ دیں۔اور ہرا مسالہ کاٹ کرڈالیں اورتین منٹ کے بعد اُتارلیں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

کیا آج سحری میں صرف مچھلی ہی کھانے ملیگی ؟
شبانہ جی کافی دنوں بعد تشریف لایئں۔ شاید مچھلی نہیں مل رہی تھی !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی لگتا تو یہی ہے کہ صرف مچھلی ہی کھانے کو ملے گی لیکن کیا مچھلی کافی نہیں۔
بہرحال شبانہ جی بہت شکریہ ایک اچھی ڈش شئیر کرنے کا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

جی لگتا تو یہی ہے کہ صرف مچھلی ہی کھانے کو ملے گی لیکن کیا مچھلی کافی نہیں۔
نہیں جی مچھی اور کافی میں فرق ہے کافی میں دودھ ڈلتاہے اور مچھلی میں گھی۔ہا ہا ہا ہا
:lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

مجیب بھائی آپ کافی کچھ جانتے ہیں۔ شکریہ
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

رضی الدین wrote:مجیب بھائی آپ کافی کچھ جانتے ہیں۔ شکریہ
بس سرجی کافی پینا جانتے ہیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

کپ سے یا بوتل سے ؟ ذرا یہ بھی بتا دیں !
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

نہ کپ سے نہ بوتل سے بلکہ فیڈر بوتل سے
Image
Post Reply

Return to “دسترخوان”