زرداری پر زبردست جوتا کھیل کھلیں

ہنستی ویڈیوز۔ جی ہاں ہنسنا منع ہے لیکن کیا واقعی ہنسنا منع ہے؟
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

زرداری پر زبردست جوتا کھیل کھلیں

Post by مجیب منصور »

پیش خدمت ہے آپ سب کے لیے ایک دل چسپ کھیل
یہ کھیل آپ خود کھیلیں گے اور اپنے صدر صاحب کو جتنا زیادہ ہٹ کریں گے گے
اتنے زیادہ نمبر آپ کو ملیں گے
توآئیے زرداری صاحب پر جو تا ۔اور وغیرہ وغیرہ زبردست کھیل کھیلیں
http://mamu.tv/zardari_shoe_throwing_game.php
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: زرداری پر زبردست جوتا کھیل کھلیں

Post by بلال احمد »

:clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:
:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:


مجیب بھیا سچ میں مزا آگیا.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: زرداری پر زبردست جوتا کھیل کھلیں

Post by مدرس »

بہت خوب جو تے مارآیا جناب
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: زرداری پر زبردست جوتا کھیل کھلیں

Post by علی خان »

جناب میں جوتے اور گولیاں مار کے آگیا ہوں، اور مزے کی بات میری ساری گولیاں اور جوتیاں ٹھیک ٹھیک نشانے پر لگی ہیں، کوئی بھی غلط نہیں گئی ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: زرداری پر زبردست جوتا کھیل کھلیں

Post by رضی الدین قاضی »

بھائی غصہ اپنی جگہ پرصحیح بھی ہے۔

لیکن ماہ رمضان المبارک میں ایسے خیالات کیونکر آتے ہیں؟
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: زرداری پر زبردست جوتا کھیل کھلیں

Post by مجیب منصور »

سب کا شکریہ
مزہ تب ہے جب گیم اوور نہ ہونے پائے
اور رضی بھائی یہ کھیل ہے اور ہنسنا منع ہے :lol:
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: زرداری پر زبردست جوتا کھیل کھلیں

Post by بلال احمد »

:lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: زرداری پر زبردست جوتا کھیل کھلیں

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم مجیب بھیا کھیل تو اچھا ہے لیکن کیا خیال ہے ایک منتظم ہوتے ہوئے آپ کو اس طرح کی ویڈیو شئیر نہیں کرنی چاہئے تھی۔
زرداری جو بھی ہے جتنا بھی گندا ہے آخر ایک اسلامی مملکت کا حاکم ہے اور ایک مسلمان پر اپنے حاکم کی اطاعت فرض ہوتی ہے ۔
اب اگر ہم لوگ ہی اپنے حاکمِ وقت کو جوتیاں مارنے لگے تو دنیا ان کے ساتھ کیا کرے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: زرداری پر زبردست جوتا کھیل کھلیں

Post by بلال احمد »

|( |( |( |( |(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: زرداری پر زبردست جوتا کھیل کھلیں

Post by مجیب منصور »

چاند بابو بھائی آپ کا نظریہ درست ہے....... لیکن میں اتفاق سے قاصر
ایسے غیروں کے غلام حکمرانوں کا یہی حشر ہونا چاہیے
ہم پرگز ہرگز ایسے غیرت فروش اور ضمیروش حکمرانوں کی اطاعت واجب نہیں ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: زرداری پر زبردست جوتا کھیل کھلیں

Post by چاند بابو »

صحیح بخاری -> کتاب الجہاد
باب : امام ( بادشاہ یا حاکم ) کی اطاعت کرنا
حدیث نمبر : 2955
ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا ، کہا ہم سے یحییٰ بن سعید قطان نے بیان کیا ، ان سے عبیداللہ عمری نے بیان کیا ، ان سے نافع نے اور ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالہ سے ۔ ( دوسری سند ) اور مجھ سے محمد بن صباح نے بیان کیا ، کہا ہم سے اسماعیل بن زکریا نے بیان کیا ، ان سے عبیداللہ نے ، ان سے نافع نے ، ان سے ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( خلیفہ وقت کے احکام ) سننا اور انہیں بجالانا ( ہرمسلمان کے لیے ) واجب ہے ، جب تک کہ گناہ کا حکم نہ دیا جائے ۔ اگر گناہ کا حکم دیا جائے تو پھر نہ اسے سننا چاہئے اور نہ اس پر عمل کرنا چاہئے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: زرداری پر زبردست جوتا کھیل کھلیں

Post by شازل »

میں نے سنا ہے کہ چہرہ خدا کو بہت پسند ہوتا ہے
اور اسے لعن طعن کا نشانہ نہیں‌بنانا چاہئے
تو اس لحاظ سے یہ درست نہیں‌ہے
اور ماہ رمضان بھی ہے
تو کیا خیال ہے
خدا کو ناراض نہیں کرنا
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: زرداری پر زبردست جوتا کھیل کھلیں

Post by فرحان دانش »

میں توجب کھیلوں گا جب اس میں بڑے اور چھوٹے میاں کو بھی جوتے مارنے کی سہولت ہو.
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
نالائق
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Sun Oct 25, 2009 3:26 pm
جنس:: مرد
Location: قبرستان

Re: زرداری پر زبردست جوتا کھیل کھلیں

Post by نالائق »

افسوس مسلمان ایسے گیم کھیل کر ہی خوش ہوتے ہیں۔

اب میں ٹہرا نالائق ، آپ سب بزرگوں کو نصیحت نہیں کر سکتا۔

ہاں جو غلط ہے اس کی حمایت بھی نہیں کر سکتا۔

خدارا ایسے گیمز کو بڑھاوا مت دیجیئے۔جس میں ایک مسلمان دوسرے مسلمان کو جوتے مارتا ہو۔
آخری مقام قبر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: زرداری پر زبردست جوتا کھیل کھلیں

Post by اعجازالحسینی »

فرحان دانش wrote:میں توجب کھیلوں گا جب اس میں بڑے اور چھوٹے میاں کو بھی جوتے مارنے کی سہولت ہو.

اور اگر الطاف ۔۔۔۔۔۔ شامل ہو تو پھر کیسا رہے گا :devil: :devil:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “ہنسنا منع ہے”