مجھے شکایت ہے

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

مجھے شکایت ہے

Post by شازل »

ایک نیا سلسلہ
اگر آپ کو کسی سے شکایت ہے تو یہاں پر اس کا اظہار کرسکتے ہیں


مجھے شکایت ہے چیف جسٹس سے، جو کراچی میں قتل وغارت گری دیکھ کر بھی چپ رہتے ہیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجھے شکایت ہے

Post by چاند بابو »

مجھے شکایت ہے آپ تمام اہلیانِ اردونامہ سےجو چھوٹے چھوٹے موضوعات شروع تو کرتے ہیں لیکن پھر انہیں بھول جاتے ہیں۔
خبردار اگر اب کسی نے یہ دھاگہ بھولا تو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے شکایت ہے

Post by بلال احمد »

:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے شکایت ہے

Post by بلال احمد »

مجھے شکائیت ہے پاکستان کی عوام سے جو بار بار دھوکہ بازوں کو ووٹ دے کر اپنا آپ لٹانے پر لگے ہوئے ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجھے شکایت ہے

Post by چاند بابو »

میری شکایت درست تھی یا نہیں؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے شکایت ہے

Post by بلال احمد »

آپ کی شکائیت بلکل درست ہے بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے شکایت ہے

Post by شازل »

شکر ہے کہ کان کھینچنے کی نوبت نہیں‌آئی.
مجھے شکایت ہے کہ بلال بھائی اچھی اچھی ویڈیوز شیئر نہیں‌کررہے :fubar:
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے شکایت ہے

Post by بلال احمد »

شکائیت نوٹ کر لی گئی ہے. اب سے 48گھنٹوں کے اندر آپکا مسئلہ حل کر دیا جائے گا :!: :!: :!:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مجھے شکایت ہے

Post by اضواء »

مجھے شکایت کرنا پسند نہیں البتہ شکایت کی نوبت کیوں آئی اس بات کی کھوج کرنے کی سوچتی ہوں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مجھے شکایت ہے

Post by رضی الدین قاضی »

مجھے شکایت ہے کہ لوگوں کو شکایت کی کیوں عادت ہے؟
احمدنور
کارکن
کارکن
Posts: 132
Joined: Tue May 24, 2011 12:22 am
جنس:: مرد

Re: مجھے شکایت ہے

Post by احمدنور »

مجھے شکایت ہے کہ آپ کیوں اظہار شکایت کر رہیں ہیں ؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مجھے شکایت ہے

Post by محمد شعیب »

مجھے تو خود سے شکایت ہے. کہ میں سب کے حقوق ادا نہیں کر پا رہا.
اگر میں سدھر گیا تو سب سدھر جائیں گے.
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مجھے شکایت ہے

Post by پپو »

مجھے بھی خود سے شکایت ہے میں حقوق فرائض کی ادائیگی میں کوتاہی کر تا رہتا ہوں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مجھے اس کوتاہی پر قابو پانے کی توفیق دے آمین
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے شکایت ہے

Post by عتیق »

اور مجھ ناچیز کا تو کچھ .....................................









بس آپ لوگوں سے دلی دعا کی درخواست ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
احمدنور
کارکن
کارکن
Posts: 132
Joined: Tue May 24, 2011 12:22 am
جنس:: مرد

Re: مجھے شکایت ہے

Post by احمدنور »

آپ کو یہ شکایت کب سے ہے ؟ p:a:t:a:i p:a:t:a:i p:a:t:a:i p:a:t:a:i p:a:t:a:i
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے شکایت ہے

Post by عتیق »

کاش کے معلوم ہوتااحمد بھیا
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
احمدنور
کارکن
کارکن
Posts: 132
Joined: Tue May 24, 2011 12:22 am
جنس:: مرد

Re: مجھے شکایت ہے

Post by احمدنور »

نہ معلوم کی شکایت کب سے ہے بھائی ؟
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے شکایت ہے

Post by عتیق »

یہ بھی نہیں معلوم کہ کب سے ہے.پر آپ دعا تو فرمادیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
احمدنور
کارکن
کارکن
Posts: 132
Joined: Tue May 24, 2011 12:22 am
جنس:: مرد

Re: مجھے شکایت ہے

Post by احمدنور »

ہم سب کے لیے دعا کریں گے کہ اللہ سب کو خوش و خرم رکھیں آمین
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجھے شکایت ہے

Post by عتیق »

آمین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”