اپ ڈیلی اردونامہ پر کیا کرتے ہیں

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

اپ ڈیلی اردونامہ پر کیا کرتے ہیں

Post by عتیق »

ایک نیا کھیل لیکر حاضر ہوں جس میں
اپ حضرات ڈیلی اردونامہ پرلوگن ہوتے ہی کیا کیا کرتے ہیں.





سب سے پہلے میں بتادتا ہوں










لوگن ہوتے ہی نئے مرسلے دیکھتا ہون اور پھر جن کو جواب دینا ہو جواب دیتا ہوں اور پھر اگر کوئی مراسلہ لکھنا ہو تو لیکھتا ہوں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپ ڈیلی اردونامہ پر کیا کرتے ہیں

Post by بلال احمد »

اسلام علیکم!

عتیق بھائی میں جیسے ہی اردونامہ پر لاگن ہوتا ہوں تو لائیٹ چلی جاتی ہے ;( ;( ;( ;( ;( ;( :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:





پھر میں سوئچ آف کر کے اپنے سسٹم کی خیریت کی دعا مانگتے ہوئے واپڈا والوں کو کوسنے دیتا ہوااٹھ جاتا ہوں سسٹم سے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپ ڈیلی اردونامہ پر کیا کرتے ہیں

Post by عتیق »

hammmmmmmmmmmmm
:rofl: :rofl: :rofl: :rofl:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اپ ڈیلی اردونامہ پر کیا کرتے ہیں

Post by رضی الدین قاضی »

عتیق wrote:ایک نیا کھیل لیکر حاضر ہوں جس میں
اپ حضرات ڈیلی اردونامہ پرلوگن ہوتے ہی کیا کیا کرتے ہیں.





سب سے پہلے میں بتادتا ہوں










لوگن ہوتے ہی نئے مرسلے دیکھتا ہون اور پھر جن کو جواب دینا ہو جواب دیتا ہوں اور پھر اگر کوئی مراسلہ لکھنا ہو تو لیکھتا ہوں


السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کاتہ
نیا کھیل شروع کرنے کے لیئے شکریہ عتیق بھائی ۔

اردو نامہ پر جب بھی میں حاضر ہوتا ہوں سب سے پہلے عتیق بھائی کو ڈھونڈتا ہوں۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپ ڈیلی اردونامہ پر کیا کرتے ہیں

Post by بلال احمد »

:lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپ ڈیلی اردونامہ پر کیا کرتے ہیں

Post by عتیق »

میں یہاں ہوںںںںںںںںںںںںںں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپ ڈیلی اردونامہ پر کیا کرتے ہیں

Post by بلال احمد »

کہاںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں؟؟؟؟؟؟؟؟ :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپ ڈیلی اردونامہ پر کیا کرتے ہیں

Post by عتیق »

8) 8) 8) 8) 8) 8) 8) 8)


جناب اردو نامہ میںںںںںںںںںںںںںں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپ ڈیلی اردونامہ پر کیا کرتے ہیں

Post by شازل »

میں سب سے پہلے دیکھتا ہوں کہ نئی شیئرنگ کیا ہوئی ہے اور کس نے کس پوسٹ کا جواب دیا ہے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپ ڈیلی اردونامہ پر کیا کرتے ہیں

Post by بلال احمد »

شازل بھائی کے لیے :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپ ڈیلی اردونامہ پر کیا کرتے ہیں

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

میں‌لاگ ان ہوتے ہیں سب سے پہلے دیکھتا ہوں کہ کس کس نے کیا کیا شئیر کیا ہے اور کس کس پر اختیارات کی قنچی چلانی ہے اور کس کس کو داد دینی ہے، کس نے کونسی پوسٹ غلط جگہ لگائی ہے اور کون کس سے لڑائی جھگڑے میں مصروف ہے۔
اس کے بعد تمام پوسٹس جن کا جواب دینا ہوتا ہے وہ دیتا ہوں ۔
اس کے بعد اگر خود کوئی نئی پوسٹ لگانی ہوتی ہے وہ لگتا ہوں۔
اس کے بعد اپنے پیغامات چیک کر کے جسے جواب دینا ہوتا ہے اسے جواب دیتا ہوں۔
اس کے بعد لاگ آف ہو جاتا ہوں۔
اگلے دن پھر یہی کام کرتا ہوں۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپ ڈیلی اردونامہ پر کیا کرتے ہیں

Post by بلال احمد »

ایک ہی کام بار بار :fubar: :fubar: :fubar: :fubar: :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپ ڈیلی اردونامہ پر کیا کرتے ہیں

Post by بلال احمد »

یہ کس نے ہم پر ہرا رنگ ڈالا. :lol: :lol: :lol: :lol:
مار ڈالا مار ڈالا :mm: :mm: :mm:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپ ڈیلی اردونامہ پر کیا کرتے ہیں

Post by عتیق »

وعلیکم اسلام چاند بھائی

ماشااللہ.
زبردست. :clap: :clap: :clap:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپ ڈیلی اردونامہ پر کیا کرتے ہیں

Post by چاند بابو »

بلال احمد wrote:یہ کس نے ہم پر ہرا رنگ ڈالا. :lol: :lol: :lol: :lol:
مار ڈالا مار ڈالا :mm: :mm: :mm:
کہیں تو ہرا رنگ دھو ڈالیں اور پھر سے پیلا کر دیں۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپ ڈیلی اردونامہ پر کیا کرتے ہیں

Post by بلال احمد »

جی پھر تو ہمارا رنگ زرد پڑ جائے گا ایسے...... :sweat: :sweat: :sweat: :sweat:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپ ڈیلی اردونامہ پر کیا کرتے ہیں

Post by عتیق »

رنگ جیسا بھی کریںلیکن ہمارے دل میں محبت باقی رہیگی.
کیوں؟؟؟ :geek: :geek:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپ ڈیلی اردونامہ پر کیا کرتے ہیں

Post by بلال احمد »

عتیق بھائی کے لیے :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اپ ڈیلی اردونامہ پر کیا کرتے ہیں

Post by مدرس »

میں صرف یہ دیکھتا ہوں‌کہ کہاں‌دلچسپ جملہ کسا جائے لیکن آج تک امید لیکر ہی بیٹھا ہوں‌ ]:)
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپ ڈیلی اردونامہ پر کیا کرتے ہیں

Post by بلال احمد »

:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”