14 اگست سے ایک دن پہلے

بچوں کے لئے ہمہ قسم تحریریں اور بہت کچھ
Post Reply
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

14 اگست سے ایک دن پہلے

Post by خرم ابن شبیر »

کل 14 اگست ہے لیکن مجھے ایک دن پہلے ہی لکھنا پڑا میں بھی اگست کے حوالے سے ہی لکھنا چاہ رہا ہوں سننے میں آیا ہے کہ آج سے 29 سال پہلے جولائی اور اگست کا رمضان تھا اور عید اگست میں ہوئی تھی اس دفعہ بھی اگست اور ستمبر کا رمضان ہے امید ہے دو سال بعد جولائی اور اگست کا رمضان ہو جائے گا ایک اور خبر سناتا ہوں آج سے 29 سال پہلے 13 اگست کو جمعہ تھا اور آج بھی جمعہ ہے اور آپ سوچ ہے ہونگے یہ لڑکے کو کیا ہوگیا ہے کیا الٹی الٹی باتیں کر رہا ہے تو جناب بتانا یہ تھا آج سے 29 سال پہلے 13 اگست کو جمعہ اور عید والے دن صبح چار بجے جناب کی تشریف آوری ہوئی تھی اس دنیا میں:D یہ ساری تفصیل میرے والدین نے مجھے بتائی ہے
آج الحمداللہ 14 اگست سے ایک دن پہلے ہماری پیدائیش کا دن ہے اور ٹھیک اسی دن جب میں پیدا ہوا تھا تو جمعہ کا دن تھا اور آج بھی جمعہ کا دن ہے فرق صرف اتنا ہے اس دن عید بھی تھی اور مجھے لگتا ہے دو سال بعد ہو سکتا ہے عید بھی قریب قریب ہی ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 14 اگست سے ایک دن پہلے

Post by شازل »

یہ تو نئی سنائی آپ نے
بہت مبارک ہو اپ کو جشن آزادی بھی اور سالگرہ بھی
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: 14 اگست سے ایک دن پہلے

Post by طارق راحیل »

لہو میں ڈوب رہی ہے فضا ارضِ وطن
میں کس زبان سے کہوں “جشن آزادی مبارک“
محمّد طارق راحیل
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: 14 اگست سے ایک دن پہلے

Post by اعجازالحسینی »

خرم بھائی آپکو سالگرہ مبارک ہو لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ خوش ہونے کا دن نہیں بلکہ آپکے سوچنے کا مقام ہے کہ آپکی زندگی کا ایک قیمتی سال کم ہو گیا ہے اور آپ نے اس گزرے ہوئے سال میں کیا کھویا اور کیا پایا ہے اگر تھوڑا سا غور کریں تو یہ آپکے احتساب کا دن ہے

باقی میں کوئی فتوی نہیں دے رہا بلکہ یہ بات میرے دل میں آئی سو میں نے لکھ دی اگر بری لگے تو آپ سے قبل از وقت معذرت ۔۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: 14 اگست سے ایک دن پہلے

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
اگر صرف ایک سال پہلے پاکستان واپس آئے ہوتے تو آج شاید فرزندِ خرم کا یومِ پیدائش ہوتا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 14 اگست سے ایک دن پہلے

Post by بلال احمد »

:lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: 14 اگست سے ایک دن پہلے

Post by اعجازالحسینی »

:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: 14 اگست سے ایک دن پہلے

Post by خرم ابن شبیر »

یہ کوئی ہنسنے والی بات ہے ]:)
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: 14 اگست سے ایک دن پہلے

Post by مدرس »

مجھے خود اسی ہنسنے سے چڑہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 14 اگست سے ایک دن پہلے

Post by بلال احمد »

جو آپکو پسند ہے مدرس بھائی آپ وہ بتا دیں :fubar: :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: 14 اگست سے ایک دن پہلے

Post by چاند بابو »

خرم ابن شبیر wrote:یہ کوئی ہنسنے والی بات ہے ]:)
نہیں نہیں یہ تورونے والی بات ہے۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 14 اگست سے ایک دن پہلے

Post by شازل »

اگر ہنسنے والی بات نہیں‌تو پھر رونے والی ہو گی
یا
پھر

مسکرانے والی بات ہوگی :inlove:
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: 14 اگست سے ایک دن پہلے

Post by مدرس »

بلال احمد wrote:جو آپکو پسند ہے مدرس بھائی آپ وہ بتا دیں :fubar: :fubar: :fubar:
بھائی جو پسند نہیں وہ یہ ہیکہ صرف شتونگڑے لگادئے جائیں اور کچھ لکھا نا جائے :devil:
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 14 اگست سے ایک دن پہلے

Post by بلال احمد »

آپکے حکم کی تعمیل ہو گی بھائی جان
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: 14 اگست سے ایک دن پہلے

Post by خرم ابن شبیر »

یہ تو بہت ساری باتیں نکل آئیں‌ہیں ہمم کیا بات ہے ابھی ہم زندہ ہیں جی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: 14 اگست سے ایک دن پہلے

Post by چاند بابو »

جی ہاں ابھی تک تو ہیں لیکن پاکستان آتے ہی کچھ نا کچھ ہونے والا ہے۔ ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “متفرقات”