کمپیوٹرائزڈ شائری BYفراز ڈیجیٹل

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

کمپیوٹرائزڈ شائری BYفراز ڈیجیٹل

Post by بلال احمد »

اسلام علیکم دوستو.

میں آج صبح سہری کر کے فارغ ہوا تھا کہ حکم ہوا کہ یہ شاعری اردونامہ میں پوسٹ کر دو تو میں صبح صبح حاضر ہو گیا. اس امید کے ساتھ کہ یہ آپکو پسند آئے گی.



کل جب ملے تو دل میں‌ہوا ایک سائونڈ
اورآج ملے تو کہتےہو یور فائل ناٹ فائونڈ


جو مدت سے ہوتا آیا ہے وہ ریپیٹ کر دوں گا
تو نہ ملی تو اپنی زندگی ALT+CLT+DELکر دوں گا


شائد میرے پیار کو ٹیسٹ کرنا بھول گئے
دل سے ایسا کٹ کیا کہ پیسٹ کرنا بھول گئے


لاکھوں ہوں گے نگاہ میں کبھی مجھے بھی پک کر لو
میرے پیار کے آئیکون پہ کبھی تو ڈبل کلک کر لو
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹرائزڈ شائری BYفراز ڈیجیٹل

Post by شازل »

بہت اعلٰی
مزا آگیا :clap: :clap: :clap: :clap:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کمپیوٹرائزڈ شائری BYفراز ڈیجیٹل

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب

:clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: کمپیوٹرائزڈ شائری BYفراز ڈیجیٹل

Post by مدرس »

واقعی مزہ آگیا
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کمپیوٹرائزڈ شائری BYفراز ڈیجیٹل

Post by چاند بابو »

بہت خوب اچھی ہے۔
اسے مزاحیہ شاعری میں لکھتے تو زیادہ بہتر تھا خیر اب میں اسے مزاحیہ شاعری میں منتقل کر رہا ہوں۔
ویسے کس نے آپ کو صبح صبح حکم دیا تھا کہ یہ شاعری اردونامہ پر لکھو؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹرائزڈ شائری BYفراز ڈیجیٹل

Post by عتیق »

واہ واہ :clap: :clap: :clap: :clap:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: کمپیوٹرائزڈ شائری BYفراز ڈیجیٹل

Post by علی خان »

یہ میری عرضی تھی، لیکن بلال نے حکم کردیا، اب اسمیں تو میرا کوئی قصور تو نہیں نہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹرائزڈ شائری BYفراز ڈیجیٹل

Post by بلال احمد »

جی اشفاق بھائی کی عرضی بھی حکم ہوا کرتی ہے ہمارے لیے. یہ علیحدہ بات یہ کہ اشفاق بھائی لفٹ نہیں کراتے :?: :?: :?:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹرائزڈ شائری BYفراز ڈیجیٹل

Post by عتیق »

اشفاق بھائی اجاو
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹرائزڈ شائری BYفراز ڈیجیٹل

Post by بلال احمد »

دیکھا دیکھا میں نہ کہتا تھا کہ اشفاق بھائی لفٹ نہیں‌کراتے ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “لطائف”