ایک اور کاوش آپ کے لیے

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
شاہد بیگ
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Thu Aug 07, 2008 6:48 pm

ایک اور کاوش آپ کے لیے

Post by شاہد بیگ »

مٹ گئی ہیں نفرتیں محبتیں نہ مٹ سکیں
لاکھ چاہا میں نے لیکن تری چاہتیں نہ مٹ سکیں
اپنوں پے کئے ستم تو نے مجھے کوئی گلہ نہیں
غیروں پہ لیکن تری نوازشیں نہ مٹ سکیں
ہے چاہتوں کا یہ عالم کہ سیاہ سرد راتوں میں
شماعتوں سے ٹکراتی تری آہٹیں نہ مٹ سکیں
ہے جسم سرد میرا لیکن نہ جانے کیوں پھر بھی
مری اپنی ہی بانہوں کی تمازتیں نہ مٹ سکیں
گلہ نصیب سے اپنے یہی ایک ہے مجھے شاہد
اتنے ستم کر کے بھی اسکی شرارتیں نہ مٹ سکیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب محترم شاہد بیگ صاحب بہت اچھی کاوش ہے۔ جاری رکھئے گا انشااللہ ایک دن آپ صاحبِ کتاب ہوں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ایک اور کاوش آپ کے لیے

Post by رضی الدین قاضی »

شاہد بیگ wrote:مٹ گئی ہیں نفرتیں محبتیں نہ مٹ سکیں
لاکھ چاہا میں نے لیکن تری چاہتیں نہ مٹ سکیں
اپنوں پے کئے ستم تو نے مجھے کوئی گلہ نہیں
غیروں پہ لیکن تری نوازشیں نہ مٹ سکیں
ہے چاہتوں کا یہ عالم کہ سیاہ سرد راتوں میں
شماعتوں سے ٹکراتی تری آہٹیں نہ مٹ سکیں
ہے جسم سرد میرا لیکن نہ جانے کیوں پھر بھی
مری اپنی ہی بانہوں کی تمازتیں نہ مٹ سکیں
گلہ نصیب سے اپنے یہی ایک ہے مجھے شاہد
اتنے ستم کر کے بھی اسکی شرارتیں نہ مٹ سکیں
بہت خوب جناب شاہد بیگ صاحب۔
آپ کے اور کلام کے منتظر ہیں ہم۔
Post Reply

Return to “لطائف”