وہ بھی تو میرے ساتھ.....................

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

وہ بھی تو میرے ساتھ.....................

Post by بلال احمد »

ایک دوست اپنے دوست سے : یار سنا ہے کہ تم اپنی بیوی کے ساتھ برتن دھوتے ہو؟

دوسرا دوست. ہاں تو وہ بھی تومیرے ساتھ

روٹیاں پکانے میں مدد کرتی ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: وہ بھی تو میرے ساتھ.....................

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہاہا
اعجاز بھیا اور مجیب منصور بھیا آپ جیسے حالات۔۔۔۔۔۔ :D :D :D :D
بلکہ اب تو مدرس بھیا بھی :D :D :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: وہ بھی تو میرے ساتھ.....................

Post by بلال احمد »

اس کا مطلب ہے کہ اس بات میں کہیں نہ کہیں سچائی موجود ہے. میں‌تو سمجھا کہ اویں ہی چھوڑتے ہیں لیکن چاند بھائی کا تجربہ بتاتا ہے کہ نہیں ایسا بھی ہوتا ہے :P
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: وہ بھی تو میرے ساتھ.....................

Post by چاند بابو »

جی ایسا بالکل ہوتا ہے۔ اور اردونامہ کے بہت سارے قارئین کے ساتھ بھی ہوتا ہے۔ :tmi:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: وہ بھی تو میرے ساتھ.....................

Post by بلال احمد »

چاند بھائی کیا اسے انڈرسٹینڈنگ کہتے ہیں ;) یا پھر تھلے لگا ایں :lol: :lol: :lol: ؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: وہ بھی تو میرے ساتھ.....................

Post by مدرس »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہاہا
اعجاز بھیا اور مجیب منصور بھیا آپ جیسے حالات۔۔۔۔۔۔ :D :D :D :D
بلکہ اب تو مدرس بھیا بھی :D :D :D
سچ بتا رہاہوں‌صرف بارش والے دن جب میں نے فرمائش کی آلو بھرے پراٹھے کی تو مجھے حکم ہوا کہ پیڑے بناوں‌بہت معذرت کی لیکن مسلسل اصرار پر بھی میں‌نے نہیں بنایا

یہ اور بات ہے کہ گرم گرم آلوکے کپڑے اتارنے کی ذمہ داری مجھے ہی سونپی گئی جو میں‌نے بلا چوں چرا قبول کرلی اور آلوپھوڑکر اپنا پرانا تجربہ بھی ثابت کیا

ویسے اگلی صبح تک مرچ شامل کےر نے کی وجہ سے میرے ہاتھ میں‌جلن ہو تی رہی ;( ;( ;(
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: وہ بھی تو میرے ساتھ.....................

Post by محمد شعیب »

مدرس wrote:
چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہاہا
اعجاز بھیا اور مجیب منصور بھیا آپ جیسے حالات۔۔۔۔۔۔ :D :D :D :D
بلکہ اب تو مدرس بھیا بھی :D :D :D
سچ بتا رہاہوں‌صرف بارش والے دن جب میں نے فرمائش کی آلو بھرے پراٹھے کی تو مجھے حکم ہوا کہ پیڑے بناوں‌بہت معذرت کی لیکن مسلسل اصرار پر بھی میں‌نے نہیں بنایا

یہ اور بات ہے کہ گرم گرم آلوکے کپڑے اتارنے کی ذمہ داری مجھے ہی سونپی گئی جو میں‌نے بلا چوں چرا قبول کرلی اور آلوپھوڑکر اپنا پرانا تجربہ بھی ثابت کیا

ویسے اگلی صبح تک مرچ شامل کےر نے کی وجہ سے میرے ہاتھ میں‌جلن ہو تی رہی ;( ;( ;(

اب کیوں روتے ہو سردیوں کی شاموں میں
ایسا تو ہوتا ہے ایسے کے کاموں میں
Last edited by محمد شعیب on Mon Aug 02, 2010 7:26 pm, edited 1 time in total.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: وہ بھی تو میرے ساتھ.....................

Post by چاند بابو »

دیکھا میں نے کہا تھا نا کہ اردونامہ کے اکثر قارئین کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے۔
اب ایک مان گیا ہے باقی مان جائیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: وہ بھی تو میرے ساتھ.....................

Post by بلال احمد »

وہ تو ٹھیک ہے لیکن میرا سوال تو ویسا کا ویسا ہی ہے (انڈرسٹینڈنگ) یا (تھلے لگا ایں ;) )
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: وہ بھی تو میرے ساتھ.....................

Post by مدرس »

ویسے دینی حوالہ سے اگر دیکھاجائے تو یہ باہمی ربط اور پیار محبت کی علامت ہے اور دنیاوی انا کے حوالہ سے دیکھا تو یہ بے شر می کا مقام ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: وہ بھی تو میرے ساتھ.....................

Post by اعجازالحسینی »

:lol: :lol: :lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: وہ بھی تو میرے ساتھ.....................

Post by مدرس »

ہائیں یہ ہنس کے کیا کہنا چاہتےہیں‌آپ ؟
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: وہ بھی تو میرے ساتھ.....................

Post by شازل »

انہیں‌ "اپنا وطن" یاد آگیا ہوگا :clap:
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: وہ بھی تو میرے ساتھ.....................

Post by مدرس »

شازل wrote:انہیں‌ "اپنا وطن" یاد آگیا ہوگا :clap:

شازل بھائی کیا مطلب آپ کی بات کا ؟
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: وہ بھی تو میرے ساتھ.....................

Post by نورمحمد »

بہت خوب !!!!
Post Reply

Return to “لطائف”