کیا ھوا تیرا وعدہ، وہ قسم وہ ارادہ،!!!!!!

مزاحیہ شاعری، طنزیہ شاعری کا مجموعہ
Post Reply
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

کیا ھوا تیرا وعدہ، وہ قسم وہ ارادہ،!!!!!!

Post by عبدالرحمن سید »

[center]کیا خوب آج ھم سے، کیوں ھاتھ ملا رھے ھو
کل تک تو تھے ناراض، یہ کیا گل کھلا رھے ھو

پوچھا نہیں ھمیں کبھی، دعوتیں‌ اڑا رھے تھے
کبھی ان کو پانی تو، کبھی ہمیں پلا رھے ھو

محبوب کی طرح تم بھی، نظریں بدل لیتے ھو
یہ بیٹھے بٹھائے کیوں، اپنا ھی دل جلا رھے ھو

پردے میں وہ بیٹھے ھیں، خاموش نظریں کئے
کیوں ایسے چوری چوری، آنکھیں ملا رھے ھو

پہلے تو انکار پر انکار ھمیں، کئے چلے جاتے تھے
دور وہاں تخت پر بیٹھے، کیا گردن ھلا رھے ھو

اپنے دستور کو بھلا کر پھر، واپسی کا ارادہ ھے
کوٹ کو چھوڑ کر کیوں، شیروانی سلا رھے ھو

کیوں ھمیں چھوڑ گئے، تڑپتا اس منجھدار میں
واپسی کے لئے دوبارہ، اب کیسے تلملا رھے ھو

رنگت جو روشن کبھی، آج کچھ ماند لگتی ھے
ارمان سے کس بات کا، کیسا یقین دلا رھے ھو
[/center]


[center]کیا ھوا تیرا وعدہ، وہ قسم وہ ارادہ
بھولے گا دل جس دن تمھیں
زندگی کا آخری دن ھوگا
[/center]
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

سمیٹ لے چاھے، جتنا سمیٹ لے،!!!!!!

Post by عبدالرحمن سید »

[center]سمیٹ لے چاھے، جتنا سمیٹ لے
ابھی بھی ھے، کچھ وقت لپیٹ لے

جانےکب چلی جائے، یہ اجارہ داری
دیر نہ کر اب، اٹھا اپنی یہ پلیٹ لے

خود کھا بریانی، قورمہ اور تافتان
دوسروں کو کہے، صرف آملیٹ لے

اب جانے کون آئے، ٹکٹ ملے نہ ملے
کچھ پڑھ لے، اُٹھا تختی سلیٹ لے

ارمان پھر کبھی، پورا ھو نہ ھو
بستر پر جاکر، جتنا چاھے لیٹ لے
[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا بہت خوب بڑے بھیا۔ کمال کی شاعری کرتے ہیں آپ بھی۔بہت خوبصورت طنز۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہا بہت خوب بڑے بھیا۔ کمال کی شاعری کرتے ہیں آپ بھی۔بہت خوبصورت طنز۔
بہت شکریہ چاند بابو،!!!!
بس گزارا کرلیتے ھیں،!!!!!

ھماری اس اردو فورم میں مزاحیہ شاعری کی کوئی لڑی نظر نہیں آئی، اگر کھل جائے، تو عنایت ھوگی، !!!!!
خوش رھیں،!!!!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بڑے بھیا حکم کی تعمیل ہو چکی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: سمیٹ لے چاھے، جتنا سمیٹ لے،!!!!!!

Post by رضی الدین قاضی »

عبدالرحمن سید wrote:[center]سمیٹ لے چاھے، جتنا سمیٹ لے
ابھی بھی ھے، کچھ وقت لپیٹ لے

جانےکب چلی جائے، یہ اجارہ داری
دیر نہ کر اب، اٹھا اپنی یہ پلیٹ لے

خود کھا بریانی، قورمہ اور تافتان
دوسروں کو کہے، صرف آملیٹ لے

اب جانے کون آئے، ٹکٹ ملے نہ ملے
کچھ پڑھ لے، اُٹھا تختی سلیٹ لے

ارمان پھر کبھی، پورا ھو نہ ھو
بستر پر جاکر، جتنا چاھے لیٹ لے
[/center]
بہت خوب جناب ۔
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

چاند بابو wrote:بڑے بھیا حکم کی تعمیل ہو چکی ہے۔
چھوٹے بھیاء چاند بابو،!!!!
بہت شکریہ،!!!!
حکم کی تعمیل تو کردی، اب یہ لکھی ھوئی مزاحیہ شاعری بھی یہاں سے وہاں لے جائیں، تو پھر کیا بات ھے،!!!!!
خوش رھیں،!!!!!
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Re: سمیٹ لے چاھے، جتنا سمیٹ لے،!!!!!!

Post by عبدالرحمن سید »

رضی الدین wrote:
عبدالرحمن سید wrote:[center]سمیٹ لے چاھے، جتنا سمیٹ لے
ابھی بھی ھے، کچھ وقت لپیٹ لے

جانےکب چلی جائے، یہ اجارہ داری
دیر نہ کر اب، اٹھا اپنی یہ پلیٹ لے

خود کھا بریانی، قورمہ اور تافتان
دوسروں کو کہے، صرف آملیٹ لے

اب جانے کون آئے، ٹکٹ ملے نہ ملے
کچھ پڑھ لے، اُٹھا تختی سلیٹ لے

ارمان پھر کبھی، پورا ھو نہ ھو
بستر پر جاکر، جتنا چاھے لیٹ لے
[/center]
بہت خوب جناب ۔
بہت شکریہ رضی الدین بھائی،!!!!!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

لیجئے بڑے بھیا اس حکم کی بھی تعمیل کر دی گئی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

چاند بابو wrote:لیجئے بڑے بھیا اس حکم کی بھی تعمیل کر دی گئی ہے۔
چاند بابو،!!!!
کیا بات ھے آپکی، آپ تو واقعی کمال کرتے ھیں،

خوش رھیں،!!!!!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ بڑے بھیا میں ہمیشہ آپ کے حکم کی تعمیل کے لئے حاضر ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

چاند بابو wrote:بہت شکریہ بڑے بھیا میں ہمیشہ آپ کے حکم کی تعمیل کے لئے حاضر ہوں۔
چھوٹے بھیاء یہ تو آپ کی ذرہ نوازی ھے، ورنہ بندہ کس قابل ھے،!!!!!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے نہیں‌بڑے بھیا ایسا نہیں‌کہتے بڑے بھیا ہمیشہ عظیم ہوتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

چاند بابو wrote:ارے نہیں‌بڑے بھیا ایسا نہیں‌کہتے بڑے بھیا ہمیشہ عظیم ہوتے ہیں۔
بہت شکریہ،!!!!
ماظق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Tue Sep 01, 2009 11:09 am

Re: کیا ھوا تیرا وعدہ، وہ قسم وہ ارادہ،!!!!!!

Post by ماظق »

بہت خوب جناب ۔
Post Reply

Return to “مزاحیہ شاعری”