انتہا پسند (میرے بلاگ سے اقتباس)

ملکی اور عالمی‌ سیاست پر ایک نظر
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

انتہا پسند (میرے بلاگ سے اقتباس)

Post by شازل »

ایک شخص نیویارک کے سنٹرل پارک میں ٹہل رہا تھا۔ اچانک اس نے دیکھا کہ ایک چھوٹی بچی پر بل ڈاگ نے حملہ کردیا ہے۔ وہ کتے کو روکنے کے لیے بھاگا۔ ۔ ۔ اس دھینگا مشتی میں‌ لڑکی کی جان تو بچ گئی لیکن کتا جان سے گیا۔ ایک رپورٹر جو وہاں سے گزر رہا تھا اس نے تمام واقعہ ملاحظہ کیا۔ وہ اس شخص کے پاس آیا اور کہا “تم ایک ہیرو ہو، کل تمام اخبارات میں یہ لکھا ہوگا کہ کس طرح ایک نیو یارکر نے ایک بچی کی جان بچائی“۔
“لیکن میں‌نیویارکر نہیں‌ہوں“ اس شخص نے وضاحت کی۔
“اوہ! تب تم یہ خبر ملاحظہ کرو گے کہ ایک بہادر امریکی نے کس طرح ایک بچی کی جان بچائی“۔ رپورٹر نے کہا۔
“لیکن میں امریکن بھی نہیں‌ہوں“۔ اس شخص کی طرف سے جواب ملا۔

مذید پڑھنے کے لیے میرے بلاگ پر تشریف لائیں (معذرت کے ساتھ)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتہا پسند (میرے بلاگ سے اقتباس)

Post by چاند بابو »

میں تو :D ہرگز تشریف نہیں لاؤں گا۔
کیونکہ میں تو یہ تحریر رات پڑھ چکا ہوں آپ کے بلاگ سے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انتہا پسند (میرے بلاگ سے اقتباس)

Post by شازل »

بھلے آدمی دو چار لفظ امریکنوں کی شان میں بھی کہہ دیتے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: انتہا پسند (میرے بلاگ سے اقتباس)

Post by نورمحمد »

n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: انتہا پسند (میرے بلاگ سے اقتباس)

Post by یاسر عمران مرزا »

میں بھی نہیں آؤں گا.... کیوں کہ مجھے اس جوک کا پہلے سے پتہ ہے........ :lol:

ویسے بلائیں گے تو آ ہی جاؤں گا.........
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انتہا پسند (میرے بلاگ سے اقتباس)

Post by شازل »

آپ بھلا کب آنے والے ہیں
یہ تو چاند بابو ہیں‌ جو ہماری پیٹھ ٹھونکتے رہتے ہیں.
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: انتہا پسند (میرے بلاگ سے اقتباس)

Post by علی عامر »

میں آ ریا ہوں .. r;o;s;e
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انتہا پسند (میرے بلاگ سے اقتباس)

Post by شازل »

جی بالکل آپ تشریف لاتے رہتے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتہا پسند (میرے بلاگ سے اقتباس)

Post by چاند بابو »

شازل wrote:آپ بھلا کب آنے والے ہیں
یہ تو چاند بابو ہیں‌ جو ہماری پیٹھ ٹھونکتے رہتے ہیں.
ارے جب آپ اچھا لکھتے ہیں تو پھر آپ کی حوصلہ افزائی کیوں نا ہو۔
میں جھوٹ نہیں بولتا ہوں جو سچ ہوتا ہے لکھتا ہوں،
کبھی کوئی غلط تحریر لکھ کر دیکھئے گا پھر بھی پیٹھ ٹھونکوں گا لیکن ذرا ایسے b;x b:e:a:t p:a:t:a:i
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انتہا پسند (میرے بلاگ سے اقتباس)

Post by شازل »

ہاہا ہاہا ہاہاہا
Post Reply

Return to “سیاست”