محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

اردونامہ کے ایک نئے اور پیارے رکن محترم بلال بھیا کی آج چھبیسویں سالگرہ ہے، انہیں اردونامہ اور اس کی انتظامیہ کی طرف سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
بلال بھیا آپ بہت خوش قسمت ہیں کہ آپ کی آج سالگرہ ہے اور آج وہ رات ہے جس کے بارے میں روایت ہے کہ اسلامی سال کی بھی یہ حساب کتاب کی آخری رات ہے یعنی آپ کے نئے سال کے ساتھ ہی آپ کے حساب کتاب کا بھی نیا دور شروع ہو چکا ہے۔
اللہ تعالٰی سے دعا گو ہوں کے آپ کا نیا سال آپ کے لئے نہایت خوشیوں بھرا سال ثابت ہو، جانے والے سال کا آخری سورج اپنے ساتھ آپ کی زندگی کے تمام غم لے جائے اور نئی صبح آپ کی زندگی میں کامیابیوں و کامرانیوں کی نوید لے کر طلوع ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by بلال احمد »

ماجد بھائی بہت بہت شکریہ


اللہ کرے آپ کی ساری دعائیں اللہ پاک قبول کرے.


دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمدمغل
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by چاند بابو »

ہائیں :o

یہ بلال آپ تو نہیں ہیں؟
کیا یہ آپ ہی ہیں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by بلال احمد »

ماجد بھائی کوئی شک ہے؟


یار کیسے بھائی ہیں جو کہ پہچان میں‌ہی نہیں‌رکھتے......................... :(



بھائی جان زرا غور فرما لیا کریں ہم جیسوں پر بھی :hai:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by شازل »

مبارک ہو یار
آپ تو بڑے قسمت والے ٹھہرے
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by اعجازالحسینی »

بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by بلال احمد »

بہت شکریہ شازل بھائی اور اعجاز بھائی.



قسمت کی کیا پوچھتے ہیں. یہ تو سب اللہ کا خاص کرم ہے نہیں تو ہم کیا اور ہماری اوقات کیا؟
بس کچھ آپ جیسے بھائیوں کی دعائوں کے سہارے زندگی گزر رہی ہے.اللہ پاک ہم سب پر اپنا خاص کرم عنائیت کرے.
آمین


دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد مغل
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by علی خان »

بلال میری طرف سے بھی اپکو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد قبول ہو.
میری دعا ہے. کہ اللہ تعالی اپکو ہمیشہ خوش اور کامیاب وکامران رکھے. آمین. ثمہ آمین.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by چاند بابو »

لیکن یار کل جب میں نے چیک کیا تھا تو جس بلال کی سالگرہ تھی اس کی تو اردونامہ پر کوئی پوسٹ ہی نہیں لگی تھی اور اب آپ کہہ رہے ہیں کہ وہ بلال بھی آپ ہی ہیں۔
کہیں ایسا تو نہیں کہ پہلے آپ نے بلال کے نام سے آئی ڈی بنائی اور بعد میں بلال احمد کے نام سے؟
کیا آپ کو اردونامہ کی طرف سے کوئی ای میل ملی؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by بلال احمد »

جی ماجد بھائی ملی تھی. ماجد چوہدری کے نام سے.



اب بتائیں؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by چاند بابو »

تو پھر آپ جواب دیں کہ آپ نے دو دو یوزر نیم کیوں بنا رکھے ہیں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by شازل »

کہاں ہے الیکشن کمشن :geek:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by چاند بابو »

ہاں ہاں بالکل ان کی بھی سمجھئے ڈگری جعلی قرار دی ہی جانے والی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by بلال احمد »

جج صاحب میں جو کہوں گا سچ کہوں گا سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا.


ماجد بھائی میں نے صرف ایک ہی یوزر بنایا ہے. اب پتہ نہیں کہاں پر ڈپلیکیشن ہو رہی ہے. میں نے ایسا کچھ نہیں کیا. میری سالگرہ مبارک میرے لیے ہی رہینے دیں پلیززززززززززززززززززز :doh:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
پکڑے گئے نا بچو؟
یہ دیکھو یہ دونوں آپ کے یوزر ہیں اور آپ ہی کے ای میل ایڈریسز ہیں، ایک میں بلال اور دوسرے میں بلال احمد، اور ہم ہیں کہ دونوں کو ویلکم کر رہے ہیں لیکن جناب دونوں پیغامات کے جواب بھی نہیں دے پائے۔

پروفائلز
بلال کی پروفائل
بلال احمد کی پروفائل

استقبالیہ پیغامات کے دھاگے

بلال احمد کو خوش آمدید
بلال کو خوش آمدید

اب بچو خود ہی بتاو کیا جرمانہ ہونا چاہئے؟؟

رضی بھیا رضی بھیا پکڑ لیا ایک چور پکڑ لیا اردونامہ کے یوزر نیم چراتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا ہے سزا تجویز کیجئے یا جیل بھجوا دیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by بلال احمد »

چاند بابو بھائی میں‌نہیں جانتا کہ میں اس سے پہلے بھی اردونامہ پر آ چکا ہوں یا نہیں. لیکن یہ بات ضرور ہے کہ میں نہیں آیا. میں پہلی دفعہ ہی آیا ہوں اور وہ بھی اشفاق بھائی نے متعارف کرایا ہے اردونامہ سے.


لیکن سوچنے والی بات یہ ہے کہ یہ بلال کون ہے. اس کی پروفائل دیکھ کر تو معلوم ہوتا ہے کہ بہت پرانے یوزرہیں اور آتے بھی نہیں‌ہیں. اب آپ ہی بتائیے کہ میں نے کہاں چوری کی. اگر تو کسی بھی جگہ بلال بھائی نے جواب دیا ہے تو پھر تو وہ ہی ہوں گے جبکہ وہ تو کافی عرصہ سے ادھر آئے ہی نہیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by چاند بابو »

یہ تو مجھے نہیں معلوم کہ آپ کب آئے ہیں، بہرحال یہ ہیں آپ ہی کیونکہ میں نے انہیں بلال صاحب کو میل کی تھی جو آپ کو ملی اس کا مطلب کہ یہ آئی ڈی بھی آپ کی ہی ہے۔
بہرحال اتنے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے میں خود ایسے بیسیوں فورمز کا رکن ہوں جن کے بارے میں مجھے یاد بھی نہیں کہ کب ادھر کا رخ کیا تھا اور کبھی دوبارہ یاد بھی نہیں آیا۔
آپ بس اطمینان رکھئے آپ کو کوئی بڑا جرمانہ نہیں ہونے والا ہے، البتہ رضی بھیا کچھ نا کچھ جرمانہ تو کریں گے ہی۔
کیونکہ آپ اردونامہ پر اتنی مدت پہلے تشریف لائے لیکن اسے اپنے قابل نہیں سمجھا اس بات کا جرمانہ تو بنتا ہی ہے نا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by شازل »

بلال بھائی آپ چاند بابو سے یہ کیوں‌ نہیں‌کہتے کہ خود انہوں نے دو دو آئی ڈیز کیوں بنا رکھی ہیں
ایک ماجد کے نام سے اور ایک چاند بابو کے نام سے. :rofl:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہا
یہ بھی خوب ہے۔
جناب یہ دو سری آئی ڈی میں نے اس دن بنائی تھی جب فورم Administration پر کام کرتے ہوئے میں نے پتہ نہیں کیا چھیڑا تھا کہ میں خود سے بلاک ہو گیا تھا اور مجھے پیغام آ رہا تھا کہ آپ کو رسائی کی اجازت نہ ہے۔
وہ مسئلہ تو کسی نہ کسی طرح حل کیا شاید آپ سے ہی کہا تھا کہ آپ میری آئی‌ ڈی کو ڈی بلاک کر دیں، اس کے بعد میں نے پھر دوسری آئی ڈی بنائی اور اسے بھی ایڈمن کے اختیارات دیئے تاکہ آئندہ ایسی کسی غلطی کا خمیازہ ہم سب کو نا بھگتنا پڑے۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم بلال صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

Post by بلال احمد »

شازل بھائی آپ تو کہہ سکتے ہیں. لیکن ہمیں کہنے کی اجازت نہیں. وہ افسر بندے ہیں اویں ہی مائینڈ کر جائیں گے. اور جہاں تک بات ہے دوسری آئی ڈی کی تو میری صرف ایک ہی آئی ڈی رجسٹرڈ ہے اردونامہ میں.میں ایک ہی بار آیا اور ادھر کا ہی ہو کر رہ گیا :rofl:

اردو نامہ سچ میں ایسا ہی فورم ہے کہ جہاں پر ایک بار آ کر بندہ نہ چاہتے ہوئے بھی دوبارہ ضرور آتا ہے اس میں ایسی ہی کشش ہے. اور باقی رہی دوسری میری دوسری آئی ڈی تو وہ میں ماجد بھائی کو بھی بتا چکا ہوں کہ میں نے صرف ایک ہی آئی ڈی بنائی ہے اور وہ بلال احمد کے نام سے رجسڑڈ ہے دوسری آئی ڈی نہ تو میرے علم میں ہے اور نہ ہی میرے استعمال میں.


دعائوں کا طالب
مرزابلااحمدمغل
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”