احمد فراز انتقال کر گئے

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

احمد فراز انتقال کر گئے

Post by پپو »

انا للہ و انا الیہ راجعون
''اب کے بچھڑے تو شائد کبھی خوابوں میں ملیں ''
دنیا شاعری کا بے تاج بادشاہ تھا اللہ اسے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین
وہ کچھ عرصہ سے گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے علاج کے لیے امریکہ بھی گئے جہاں شکاگو کے ایک ہسپتال میں زیر علاج رہے صحت بحال ہونے پر حال ہی میں وطن واپس لوٹے تھے ان کی 76 برس تھی ایک بیوہ اور تین بیٹے سوگوار چھوڑے ہیں احمد فراز 14 جنوری 1931 میں نوشہرہ میں ایک پختون گھرانے میں ‌پیدا ہوئے فراز ان کا ادبی اور فلمی نام یعنی تخلص تھا ان کا خاندانی نام سید احمد شاہ تھا ضیا الحق کے دور میں خود ساختہ جلا وطنی اختیار کی آمریت کے خلاف لکھنے پر ان کو گرفتار بھی کیا گیا انہوں نے 11 کے قریب شعری مجموعے تخلیق کیے 2004 میں انہیں ادبی خدمات کے اعترف میں ہلال امتیاز سے نوازا گیا ایک موقع پر انہوں نے پرائڈ آف پرفارمنس کا ایوارڈ لینے بھی انکار کر دیا Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالٰی مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطافرمائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں۔ آمین !
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

یقیناً اردوادب میں اب ایک خلاء پیداہوگیا ۔مرحوم کی اللہ تعالی مغفرت فرمائے
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

ایک عظیم اور پر خلوص سچا شاعر ھم سے جدا ھو گیا،!!!!!!

Post by عبدالرحمن سید »

[center]ھم ایک پرخلوص سچے اور عظیم شاعر سے محروم ھو گئے ھیں،!!!!!
اللٌہ تعالیٰ احمد فرازصاحب کی بخشش و مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے،آمین،!!!!!
[/center]
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”