شازل بھائی متوجہ ہوں

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

شازل بھائی متوجہ ہوں

Post by فرحان دانش »

شازل بھائی آپ نے اپنے بلاگ پر موجودہ تھیم سے پہلے جوتھیم لگائی ہوئی تھی. (جس پرلیپ ٹاپ بنا ہوا تھا). وہ مجھے بہت پسند آئی تھی اوروہ تھیم میں :emo: اپنے اردو بلاگ پر لگانا چاہتا ہوں. براہ مہربانی وہ تھیم مجھے فراہم کردیں. شکریہ
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شازل بھائی متوجہ ہوں

Post by شازل »

دیکھتا ہوں کہ وہ کونسی تھیم تھی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شازل بھائی متوجہ ہوں

Post by چاند بابو »

ارے شازل بھیا یہ کیا یہ کونسا تھیم لگا دیا آپ نے، اتنے دن ہوئے مجھے کھپتے ہوئے اور آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :devil:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شازل بھائی متوجہ ہوں

Post by شازل »

چاند بابو wrote:ارے شازل بھیا یہ کیا یہ کونسا تھیم لگا دیا آپ نے، اتنے دن ہوئے مجھے کھپتے ہوئے اور آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :devil:
دیکھ لیں :emo:
ہم نے آپ کی آنکھوں‌سے سرمہ چرا لیا ہے
میں‌ نے اس تھیم کو دیکھتے ہیں اپنا دل دے دیا تھا.
فرحان بھائی میں ابھی کچھ دیر بعد ملتان جارہا ہوں اپنی فیملی کے ساتھ.
کوشش کرتاہوں کہ آپ کے ای میل پر اس تھیم کو بھیج دوں ورنہ پرسوں تو بھیج ہی دوں گا
یہ تھیم مجھے بہت پسند ہے چلو آپ لے لیں ہماری خیر ہے :tmi:
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شازل بھائی متوجہ ہوں

Post by شازل »

میں نے آپ کو ای میل پر تھیم بھیج دی ہے
اسی ای میل پر جو آپ نے اردونامہ کو رجسٹر ہوتے وقت فراہم کیا تھا.
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”