تھری ڈی میکس میں cloth ، کپڑا بنانا

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
dxbgraphics
کارکن
کارکن
Posts: 34
Joined: Tue Jul 14, 2009 2:32 pm
جنس:: مرد
Location: دوبئی
Contact:

Re: تھری ڈی میکس میں cloth ، کپڑا بنانا

Post by dxbgraphics »

میرے پاس ویڈیو دکھائی نہیں دے رہی ہے. کیا کوئی بتا سکتا ہے ایسا کیوں ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تھری ڈی میکس میں cloth ، کپڑا بنانا

Post by چاند بابو »

ویسے ویڈیو تو میرے پاس بھی نظر نہیں آ رہی ہے میں دیکھتا ہوں اسے کیا ہوا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تھری ڈی میکس میں cloth ، کپڑا بنانا

Post by چاند بابو »

مرزا صاحب شاید یوٹیوب نے اپنے ایمبیڈ کوڈ میں کوئی تبدیلی کی ہے کیونکہ کوئی بھی نئی ویڈیو جو اردونامہ پر لگائی جا رہی ہے نظر نہیں آ رہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تھری ڈی میکس میں cloth ، کپڑا بنانا

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

دوستو نہ صرف یوٹیوب ویڈیو درست کر دی گئی ہیں بلکہ یوٹیوب ویڈیو شئیر کرنے کا کوڈ بھی کافی آسان کر دیا گیا ہے اب آپ کو ایمبڈ کوڈ درج کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ آپ صرف اس ویڈیو کا یوآرایل براوزر میں سے کاپی کرکے یوٹیوب والے بی بی کوڈ میں درج کر دیں یہ خود کار طریقے سے اس کی شناخت کرنے کے بعد اسے ایمبڈ کر دے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”