گستاخانہ مواد پر مشتمل سترہ ویب سائیٹس بلاک کرنے کا فیصلہ
Re: گستاخانہ مواد پر مشتمل سترہ ویب سائیٹس بلاک کرنے کا فیصلہ
یہ ایک اچھی پیش رفت ہے -
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
Re: گستاخانہ مواد پر مشتمل سترہ ویب سائیٹس بلاک کرنے کا فیصلہ
بالکل
اس قسم کی حرکت کی قطعی اجازت نہیں ہونی چاہئے

-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: گستاخانہ مواد پر مشتمل سترہ ویب سائیٹس بلاک کرنے کا فیصلہ
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
آزادیِ اظہار خیال بہت اہم چیز ہے،لیکن ہر ایک چیز کے مانند اسمیں بھی کچھ حدود اور قیود کا ہونا ضروری ہے. اسلئیے مذکورہ بالا اقدام بلکل درست سمت میں ایک رہنما عمل ہے.

یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: گستاخانہ مواد پر مشتمل سترہ ویب سائیٹس بلاک کرنے کا فیصلہ
بالکل صحیح فیصلہ ہے۔
Re: گستاخانہ مواد پر مشتمل سترہ ویب سائیٹس بلاک کرنے کا فیصلہ
میں بھی اسکو ایک بہت ہی صیحح عمل قبول کرتا ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .