مفت ڈومین اور مفت ہوسٹنگ سروس

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

مفت ڈومین اور مفت ہوسٹنگ سروس

Post by muhammad_ijaz »

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم

میری طرح بہت سے لوگوں کو اپنی سائیٹ بنانے کا شوق ہوتا ہے – اس میں دو چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے – ایک سائیٹ کا نام یعنی ڈومین اور دوسرا ہوسٹنگ سروس – کچھہ لوگ یہ دونوں چیزیں خرید لیتے ہیں – میرا یہ تھریڈ ان لوگوں کے لئے ہے جو یہ مفت حاصل کرنا چاہتے ہیں-جن سے ان کے شوق کی تکمیل ہو سکے گی – ان شاء للہ

سب سے پہلے آپ اس سائیٹ سے مفت ڈومین نیم حاصل کریں

https://www.co.cc

مفت ہوسٹنگ سروس کے لئے اس سائیٹ کی خدمات حاصل کریں

https://www.freehostia.com

جو نیم سرور یہ بتائیں وہ ڈومین کے سیٹ اپ میں لکھہ دیں – اللہ کی مہربانی سے آپ کی سائیٹ تیار ہو چکی ہے – نمونے کی طور پر یہ سائیٹ دیکھیں

http://www.aap-ki-dunya.co.cc

ان کے علاوہ بھی کئی سائیٹس یہ خدمات مفت فراہم کرتی ہیں – جن کی تفصیل آپ اس سائیٹ سے دیکھہ سکتے ہیں

http://www.freewebspace.net
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مفت ڈومین اور مفت ہوسٹنگ سروس

Post by رضی الدین قاضی »

مفید شیرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ محترم محمد اعجاز بھائی۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مفت ڈومین اور مفت ہوسٹنگ سروس

Post by شازل »

اور یہ بھی بتائیں کہ اشتہارات کا تناسب کیا ہے
یا کوئی ایسی سائیٹ جو اشتہارات سے پاک ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: مفت ڈومین اور مفت ہوسٹنگ سروس

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
شوق کی تکمیل کے لئیے بہترین ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”