سلام دوستوں.
یہ معلومات مجھے ایک دوست کے ذریعے ای میل ہوئی تھی. پسند ائی اسیلئے اسکو یہاں شیر کر رہاں ہو. اپ دوستوں سے اس پر بھرپور کمنٹس کی اپیل ہے.
فیس بک . ٹویٹر اور اورکٹ کے متعلق کچھ معلومات
فیس بک . ٹویٹر اور اورکٹ کے متعلق کچھ معلومات
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: فیس بک . ٹویٹر اور اورکٹ کے متعلق کچھ معلومات
مجھے بھی ای میل موصول ہوئی تھی
لیکن آپ بازی لے گئے
شکریہ
لیکن آپ بازی لے گئے
شکریہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: فیس بک . ٹویٹر اور اورکٹ کے متعلق کچھ معلومات
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ محترم اشفاق صاحب۔
واقعی آپ کی تحریر میں جان ہے اور یہ عین ممکن ہے کہ اس تحریر میں لکھے جانے والے طریقوں سے واقعی جاسوسی کی مد میں مدد لی جاتی ہو۔
لیکن اگر ہم سمجھداری سے کام لیں تو ان کے مزموم مقاصد کو انہی پلیٹ فارمز پر شکست دے سکتے ہیں۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: فیس بک . ٹویٹر اور اورکٹ کے متعلق کچھ معلومات
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
اچھی معلومات کے لئیے جزاک اللہ
اچھی معلومات کے لئیے جزاک اللہ
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: فیس بک . ٹویٹر اور اورکٹ کے متعلق کچھ معلومات
بہت ہی مفید معلومات کے لیئے شکریہ اشفاق بھائی۔